37. Surah As-Saaffaat
الصافاتThose drawn up in Ranks · 182 ayahsاشرف الحواشی
وَ مَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَۙ Open ayah 37:39 in the Quran reader
اور تم کو وہی بدلہ ملے گا جیسے (کام دنیا میں) کرتے رہے
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ Open ayah 37:40 in the Quran reader
پروردگار کے خاص (چنے ہوئے) بندے
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُوْمٌۙ Open ayah 37:41 in the Quran reader
ان کے لئے راتب کی روزی سے طرح طرح کے15 )
فَوَاكِهُ١ۚ وَ هُمْ مُّكْرَمُوْنَۙ Open ayah 37:42 in the Quran reader
ان کی عزت ہو رہی ، میوے
فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِۙ Open ayah 37:43 in the Quran reader
اور آرام کے باغوں میں
عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ Open ayah 37:44 in the Quran reader
یہ آمنے سامنے تختوں پر بیٹھے ہوئے (ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں)
یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِكَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍۭۙ Open ayah 37:45 in the Quran reader
پانی کی نہر کی طرح بہتی ہوئی شراب کا دوران پر چل رہا ہوگا
بَیْضَآءَ لَذَّةٍ لِّلشّٰرِبِیْنَۚۖ Open ayah 37:46 in the Quran reader
صاف ستھری ، پینے والوں کو مزہ دیگا
لَا فِیْهَا غَوْلٌ وَّ لَا هُمْ عَنْهَا یُنْزَفُوْنَ Open ayah 37:47 in the Quran reader
دنیا کی شراب کی طرح بدمزہ نہ ہوگا نہ اس سے چکر آئے گا سرپھرے گا اور نہ اس کے پینے سے عقل جائے گی1
وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ عِیْنٌۙ Open ayah 37:48 in the Quran reader
اور ان کے پاس نیچے نگاہ رکھنے والی حوریں ہوں گی
كَاَنَّهُنَّ بَیْضٌ مَّكْنُوْنٌ Open ayah 37:49 in the Quran reader
گو یا وہ شتر مرغ کے) انڈے میں2 جو ڈھانپ کر رکھے گئے ہیں3
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ Open ayah 37:50 in the Quran reader
پھر وہ بہشتی لوگ ایک دوسرے کی طرف منہ کر کے پوچھا پاچھی کریں گے4
قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ اِنِّیْ كَانَ لِیْ قَرِیْنٌۙ Open ayah 37:51 in the Quran reader
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا (دنیا میں) میرا ایک ساتھی تھا (کافر)
یَّقُوْلُ اَئِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ Open ayah 37:52 in the Quran reader
وہ مجھ سے یوں کہا کرتا تھا کیا تو بھی اس بات کو مانتا ہے
ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَدِیْنُوْنَ Open ayah 37:53 in the Quran reader
جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں رہ جائیں گی تو ہم پھر وہاں زندہ ہو کر اپنے کاموں کا بدلہ پائیں گے
قَالَ هَلْ اَنْتُمْ مُّطَّلِعُوْنَ Open ayah 37:54 in the Quran reader
وہ بہشتی اپنے ساتھ والے بہشتیوں سے باللہ کہے گا کیا تم اس کو جھانکنا چاہتے ہو5
فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِیْ سَوَآءِ الْجَحِیْمِ Open ayah 37:55 in the Quran reader
پھر وہ جھانکے گا تو اپنے ساتھی کو بیچا بیچ دوزخ میں پڑا ہوا دیکھے گا
قَالَ تَاللّٰهِ اِنْ كِدْتَّ لَتُرْدِیْنِۙ Open ayah 37:56 in the Quran reader
وہ اپنے ساتھی کو وہاں دیکھ کر بول اٹھے گا قسم خدا کی تو تو مجھے بھی اپنی طرح کافر بنا کر) تباہ کرنے ہی کو تھا
وَ لَوْ لَا نِعْمَةُ رَبِّیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِیْنَ Open ayah 37:57 in the Quran reader
اور اگر میرے مالک کا مجھ پر6 پر احسان ہوتا تو میں بھی ان کا لوگوں میں ہوتا جو وہ دوزخ میں تیرے ساتھ ہیں
اَفَمَا نَحْنُ بِمَیِّتِیْنَۙ Open ayah 37:58 in the Quran reader
کیا ہم بہشتیوں کا یہ حال نہیں ہے اب (کبھی) ہم کو موت نہیں ہے
اِلَّا مَوْتَتَنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ Open ayah 37:59 in the Quran reader
کہ ایک بار جو مرنا تھا مرچکے اور نہ ہم کو عذاب ہوگا
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ Open ayah 37:60 in the Quran reader
بیشک یہ تو بڑی کامیابی ہے
لِمِثْلِ هٰذَا فَلْیَعْمَلِ الْعٰمِلُوْنَ Open ayah 37:61 in the Quran reader
ایسی چیز کے واسطے محنت کرنے والوں کو محنت کرنی چاہیے
اَذٰلِكَ خَیْرٌ نُّزُلًا اَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّوْمِ Open ayah 37:62 in the Quran reader
بھلا یہ مہمانی بہتر ہے یا (کم بخت) تھوہر کا درخت7
اِنَّا جَعَلْنٰهَا فِتْنَةً لِّلظّٰلِمِیْنَ Open ayah 37:63 in the Quran reader
ہم نے اس درخت کو کافروں کی آزمائش کے لئے بنایا ہے8
اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِیْۤ اَصْلِ الْجَحِیْمِۙ Open ayah 37:64 in the Quran reader
وہ ایسا درخت ہے جو دوزخ کی تہہ میں اگنا ہے9
طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّیٰطِیْنِ Open ayah 37:65 in the Quran reader
اس کی کلیاں ایسی جیسے سانپوں کے پھن10
فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَؕ Open ayah 37:66 in the Quran reader
تو بیشک یہ کافر اس میں سے کھائیں گے اور (اپنے) پیٹ اس سے بھریں گے11
ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَیْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِیْمٍۚ Open ayah 37:67 in the Quran reader
(کھانا تو ایسا خراب) پھر اوپر سے کھولتا ہوا پانی ملا کر انکو پینے کے لئے ملے گا1
ثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَاۡاِلَى الْجَحِیْمِ Open ayah 37:68 in the Quran reader
پھر یہ گرم کھولتا ہوا پانی پی کر ان کو دوزخ کی طرف لوٹنا ہوگا2
اِنَّهُمْ اَلْفَوْا اٰبَآءَهُمْ ضَآلِّیْنَۙ Open ayah 37:69 in the Quran reader
اے پیغمبر ان مکہ کے کافروں نی اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا
فَهُمْ عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ یُهْرَعُوْنَ Open ayah 37:70 in the Quran reader
پھر یہ انہی کے قدموں پر لپک رہے ہیں3
وَ لَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِیْنَۙ Open ayah 37:71 in the Quran reader
اور ان سے پہلے4 بھی اگلے بہت لوگ گمراہ ہوچکے ہیں
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا فِیْهِمْ مُّنْذِرِیْنَ Open ayah 37:72 in the Quran reader
اور ان کے پاس بھی ہم ڈرانے والے پیغمبر بھیج چکے ہیں
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَۙ Open ayah 37:73 in the Quran reader
تو اے پیغمبر دیکھ یہ لوگ جو ڈرائے گئے تھے ان کا کیا انجام ہوا کس طرح تباہ و برباد ہوگئی
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ۠ Open ayah 37:74 in the Quran reader
مگر جو ان میں خدا کے خلاص بندے تھے وہ بچ گئے
وَ لَقَدْ نَادٰىنَا نُوْحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِیْبُوْنَ٘ۖ Open ayah 37:75 in the Quran reader
اور نوح بھی ہم کو پکار چکا ہے اور ہم خوب فریاد سننے والے ہیں
وَ نَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِ٘ۖ Open ayah 37:76 in the Quran reader
اور ہم نے اس کو اور اس کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے بچا لیا5
وَ جَعَلْنَا ذُرِّیَّتَهٗ هُمُ الْبٰقِیْنَ٘ۖ Open ayah 37:77 in the Quran reader
اور ہم نے دنیا میں نح کی اولاد کو ہی باقی رکھا6
وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَ٘ۖ Open ayah 37:78 in the Quran reader
اور اس کا ذکر خیر ہم نے پچھلے لوگوں میں باقی رکھا7