3. Surah Aal-i-Imraan
آل عمرانThe Family of Imraan · 200 ayahsاشرف الحواشی
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اصْبِرُوْا وَ صَابِرُوْا وَ رَابِطُوْا١۫ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ۠ Open ayah 3:200 in the Quran reader
مسلماون صبر کر اور دل لگائے رہو بیچ لڑایئ کے اور ڈرو اللہ سے شاید کہ تم چھٹکارا پاؤ میں غالب آؤ اپنے دشمنوں پر یعنی ان سے زیادہ صبر کرو اور مورچہ پر جمے رہو2 اور اللہ سے ڈرتے رہو23 اس لیے مراد کو پہنچو جنت اور مغفرت تم کو نصیب ہو
ف 2 اصبروا یعنی اسلام پر ثابت قدمی سے جم ہے رہو۔ صابر وا یعنی کافر کے مقابلہ میں ان سے بڑھ کر دین اسلام پر پامردی اور ثابت قدمی کا مظاہر کرو رابطوا۔ دشمنوں سے جباو کے لیے ہمیشہ مستعد رہو۔ صحیح بخاری میں ہے کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں رباط (سرحدوں کی حفاظت) دنیامافیہا سے افضل ہے اور احادیث میں تکلیف کے اوقات میں پوری طرح وضو کرنے مسجد کو چل کر آنے اور پھر ایک نماز بعد دوسری نما کا انتظار کرنے کو بھی آنحضرت ﷺ نے رباط فرمایا ہے ( ابن کثیر )
3 یعنی ان سب عمال کی روح تقویٰ ہے۔ تقویٰ کے باعث ہی یہ اعمال فلاح کا سبب بن سکتے ہیں۔