3. Surah Aal-i-Imraan
آل عمرانThe Family of Imraan · 200 ayahsاشرف الحواشی
اِنْ تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ١٘ وَ اِنْ تُصِبْكُمْ سَیِّئَةٌ یَّفْرَحُوْا بِهَا١ؕ وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا لَا یَضُرُّكُمْ كَیْدُهُمْ شَیْئًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْطٌ۠ Open ayah 3:120 in the Quran reader
اگر تمہارا فائدہ ہو تو ان کو برا لگے اور جو نقصان ہو تو خوش ہوں۔ اور اگر تم صبر اختیار کرلو اور ان کی دوستی سے بچے رہو تو ان کے فریب سے تمہارا کچھ بھی نہیں بگڑ نے کا اس لیے وہ جو کچھ کر رہے ہیں اللہ کو سب معلوم ہے6
وَ اِذْ غَدَوْتَ مِنْ اَهْلِكَ تُبَوِّئُ الْمُؤْمِنِیْنَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌۙ Open ayah 3:121 in the Quran reader
اور اے پیمبر وہ وقت یاد کر جب تو اپنے گھر حضرت عائشہ ؓ کے پاس) سے نکل کر مسلمانوں کو لڑائی کے مورچوں پر بٹھانے لگا اور اللہ جو کہو اس کو) سنتا ہے اور جو دلوں میں ہو جانتا ہے7
اِذْ هَمَّتْ طَّآئِفَتٰنِ مِنْكُمْ اَنْ تَفْشَلَا١ۙ وَ اللّٰهُ وَلِیُّهُمَا١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ Open ayah 3:122 in the Quran reader
جب تم سے دو ٹکڑیو ﷺ ں نے ہمت ہار دینی چاہی اور نامردی ان کے دل میں سمائی اور اللہ ان کا مددگار تھا (اس نے ان کو سنبھال لیا اور مضبوط کردیا) اور مسلمانوں کو چاہیے اللہ پر بھروسا رکھوف 8
وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ بِبَدْرٍ وَّ اَنْتُمْ اَذِلَّةٌ١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ Open ayah 3:123 in the Quran reader
اور البتہ اللہ تعالیٰ ایک سال پہلے بدر میں تمہاری مدد کرچکا تھا اس وقت تم تھو ڑے سے تھے1 یا بےسامان تھے پس ڈرو اللہ سے تو نہ تم احسان مانو
اِذْ تَقُوْلُ لِلْمُؤْمِنِیْنَ اَلَنْ یَّكْفِیَكُمْ اَنْ یُّمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ بِثَلٰثَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُنْزَلِیْنَؕ Open ayah 3:124 in the Quran reader
جب تو مسلمانوں سے کہہ رہا تھا کیا تم کو بس نہیں اللہ تین ہزار فرشتوں کو تمہاری مدد کے لیے بھیج دے وہ آسمان سے اتریں
بَلٰۤى١ۙ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا وَ یَاْتُوْكُمْ مِّنْ فَوْرِهِمْ هٰذَا یُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ بِخَمْسَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُسَوِّمِیْنَ Open ayah 3:125 in the Quran reader
کیوں نہیں یہ تم کو بس ہیں اگر تم میدا جنگ میں جمے رہو اور میری بات نہ سننے اور بھاگنے سے بچے رہو اور دشمن اسی دم تم پر چڑھ آئیں تو تمہار امالک پا نچ ہزار فرشتوں سے جب پر نشان ہوگا تمہا ری مدد کرے گا 2
وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى لَكُمْ وَ لِتَطْمَئِنَّ قُلُوْبُكُمْ بِهٖ١ؕ وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِۙ Open ayah 3:126 in the Quran reader
اور الہ تعالیٰ نے یہ مدد اس لیے بھیجی یہ تم خوش ہوجاؤ اور تمہاری دلون کو اس سے تسلی ہو ورنہ فتح تو خدا ہی کی طرف سے ہے جو زبر دست ہے حکمت والا
لِیَقْطَعَ طَرَفًا مِّنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَوْ یَكْبِتَهُمْ فَیَنْقَلِبُوْا خَآئِبِیْنَ Open ayah 3:127 in the Quran reader
دوسرا مطلب یہ تھا کہ کافروں کے ایک گروہ کو کاٹ ڈالے یا ان کو ذلیل کرے وہ نامراد لوٹ جائیں
لَیْسَ لَكَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ اَوْ یُعَذِّبَهُمْ فَاِنَّهُمْ ظٰلِمُوْنَ Open ayah 3:128 in the Quran reader
( اور پیمبر) تجھے اس کام میں کوئی دخل نہیں یا ان کو تو نہ نصیب کرے وہ مسلمان ہوجائیں یا ان کو عذاب کرے اس لیے کہ وہ ناحق پر ہیں3
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ Open ayah 3:129 in the Quran reader
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسب اللہ ہی کا ہے اسی کے ملک ہے اور اسی کا ختیار ہے جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب کرے اور الہ بخشنے مہر بان ہے
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوا الرِّبٰۤوا اَضْعَافًا مُّضٰعَفَةً١۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ Open ayah 3:130 in the Quran reader
مسلمانو سود مت کھاؤ دونے پر دونا4 اور اللہ سے ڈرو تاکہ تم اپنی مراد کو پہنچو
وَ اتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْۤ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَۚ Open ayah 3:131 in the Quran reader
اور اس آگ سے بچے جو کافروں کے لیے طیار ہوئی ہے5
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۚ Open ayah 3:132 in the Quran reader
اور اللہ اور اس کے رسول کہا مانو اس لیے کہ تم پر اللہ کا رحم ہو1
وَ سَارِعُوْۤا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ١ۙ اُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِیْنَۙ Open ayah 3:133 in the Quran reader
اور اپنے پروردگار کی بخشش اور بہشت کی طرف لپکو جس کو چوڑاؤ آسمان اور زمین کے برابر ہے تو لنباؤ کا کیا کہنا) ان پرہیز گارون کے لیے تیار ہوئی ہے2
الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ الْكٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَ الْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَۚ Open ayah 3:134 in the Quran reader
جو فراغت اور تنگی دونوں حالوں میں خرچ کیے جاتے ہیں اور غصہ پی جاتے ہیں4 کس کو تکلیف نہیں دیتے باوجود قدرت کے اور لوگوں سے درگزر کرتے ہیں5 ان کا قصہ معاکر ستے ہیں اور اللہ پسند کرتا ہے احسان کرنے والو کو
وَ الَّذِیْنَ اِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً اَوْ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللّٰهَ فَاسْتَغْفَرُوْا لِذُنُوْبِهِمْ١۪ وَ مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰهُ١۪۫ وَ لَمْ یُصِرُّوْا عَلٰى مَا فَعَلُوْا وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ Open ayah 3:135 in the Quran reader
اور وہ جو کوئی براکام کر بیٹھتے ہیں یعنی کبیرہ گناہ یا اپنے تئیں نقصان پہنچاتے ہیں یعنی صغیرہ گناہ تو خدا کو یاد کر کے اس سے اپنے گناہوں کی بخشش چاہتے ہیں6 اور خدا کے سوا بخشنے والا اوکون ہے اور اپنے کیے پر جان بوجھ کے ہٹ نہیں کرتے7
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ مَّغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ نِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَؕ Open ayah 3:136 in the Quran reader
انہیں لوگوں کا بدلہ بخشش ہے انکے مالک کی طرف سے اور باغ ک کے تلے نہرین بہہ رہی ہیں ہمشہ ان میں رہیں گے اور نیک کام کرنے والوں کی مزدوری کیسی عمدہ ہے
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ سُنَنٌ١ۙ فَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ Open ayah 3:137 in the Quran reader
تم سے پہلے بہت سے واقع گزر چکے ہیں تو زمین کی سیر کرو دیکھو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا8
هٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ Open ayah 3:138 in the Quran reader
عام لوگوں کے واسظے تو یہ9 تاریخی بیان ہے اور جو لوگ اللہ سے ڈرتے ہیں ان کے لیے ہدایت اور نصحیت ہے
وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ Open ayah 3:139 in the Quran reader
اور ہمت مت ہارو نہ آرزو وہ ہو اور اگر تم ایمان دار ہو تو خیر میں تم ہی غالب ہو گے1
اِنْ یَّمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَرْحٌ مِّثْلُهٗ١ؕ وَ تِلْكَ الْاَیَّامُ نُدَاوِلُهَا بَیْنَ النَّاسِ١ۚ وَ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَآءَ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَۙ Open ayah 3:140 in the Quran reader
اور یہ جو کافروں کو اب کی فتح ہوئی اس لیے بھی تھی کہ اللہ ایمان الگ کر کے دیکھ لے اور چند لوگوں کو تم میں سے شہادت کا درجہ عطا فرمائے اور اللہ ظالموں کو یعنی کافروں کو پسند نہیں کرتا
وَ لِیُمَحِّصَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَمْحَقَ الْكٰفِرِیْنَ Open ayah 3:141 in the Quran reader
اور اس لیے کہ اللہ پر کھ لے ایمان والوں کو اور کافروں کو بالکل ستیناس کردے2
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ جٰهَدُوْا مِنْكُمْ وَ یَعْلَمَ الصّٰبِرِیْنَ Open ayah 3:142 in the Quran reader
کیا تم یہ سمجھے کہ جنت میں چل دیں گے اور ابھی اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں دیکھا کو کون تم میں جہاد کرتے ہیں اور نہ یہ دیکھا کہ کون ثابت قدم رہتے ہیں3
وَ لَقَدْ كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَلْقَوْهُ١۪ فَقَدْ رَاَیْتُمُوْهُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ۠ Open ayah 3:143 in the Quran reader
اور تم و خود موت آنے سے بیشتر اس کی آروز کیا کرتے تھے اب تو تم نے آنکھوں سے اس کو دیکھ لیا4
وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ اَفَاۡئِنْ مَّاتَ اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ١ؕ وَ مَنْ یَّنْقَلِبْ عَلٰى عَقِبَیْهِ فَلَنْ یَّضُرَّ اللّٰهَ شَیْئًا١ؕ وَ سَیَجْزِی اللّٰهُ الشّٰكِرِیْن Open ayah 3:144 in the Quran reader
اور محمد تو صرف رسول ہے یعنی اللہ کا بھیجا ہو بندہ اس سے پہلے اور کئی رسول ہو گزرے ہیں کیا اگر وہ مارا جائے تو تم الٹے پاؤں اسلام سے کفر کی طرف پھر جاؤ گے اور جو کوئی الٹے پیروں پر کفر کی طرف پھرجائے تو خدا کا کچھ بگاڑے گا اپنا ہی بگاڑ کرے گا اور اللہ جلد بدلہ دے گا شکر کرنے والوں کو5
وَ مَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ كِتٰبًا مُّؤَجَّلًا١ؕ وَ مَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا١ۚ وَ مَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الْاٰخِرَةِ نُؤْتِهٖ مِنْهَا١ؕ وَ سَنَجْزِی الشّٰكِرِیْنَ Open ayah 3:145 in the Quran reader
اور کوئی شخص مر نہیں سکتا جب تک خدا کا حکم نہ وہ اس نے لکھ رکھا ہے ہے مقر وقت پر موت کو وار جو کوئی دنیا میں اپنے نیک اعمال کا بدلہ چا ہے تو ہم میں سے اس کو دیں گے اور جو کوئی آخرت کا ثواب چاہے تو اس کو اسی میں سے دیں گے اور شکر کرنے والوں کو ہم جلد بدلہ دیں گے1
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ نَّبِیٍّ قٰتَلَ١ۙ مَعَهٗ رِبِّیُّوْنَ كَثِیْرٌ١ۚ فَمَا وَ هَنُوْا لِمَاۤ اَصَابَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ مَا ضَعُفُوْا وَ مَا اسْتَكَانُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ Open ayah 3:146 in the Quran reader
اور کئی پیغمبروں کے ساتھ ہو کر بہت سے اللہ والے لڑے ہیں پھر جو تکلیف ان کو اللہ کی راہ میں پہنچی اس سے وہ ہمت نہیں ہارے نہ سست ہوئے نہ دب گئے اپنے دشمن سے اور اللہ ثابت قدم رہنے والوں کو پسند کرتا ہے
وَ مَا كَانَ قَوْلَهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ اِسْرَافَنَا فِیْۤ اَمْرِنَا وَ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ Open ayah 3:147 in the Quran reader
اور انہوں جب کہا یہی کہا مالک ہمارے بخش دے ہمارے گناہ کبیرہ اور جو ہم سے زیادتی ہوئی ہمارے کام ہیں یعنی صغیرہ اور ہمارے پاؤں جمادے دشمنوں کے مقابلے میں کافر لوگوں پر ہم کو فتح دے
فَاٰتٰىهُمُ اللّٰهُ ثَوَابَ الدُّنْیَا وَ حُسْنَ ثَوَابِ الْاٰخِرَةِ١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ۠ Open ayah 3:148 in the Quran reader
پھر اللہ نے دینا میں ان کا فائدہ کیا اور آخرت میں اچھا خاصا ثواب دیا اور اللہ نیکوں سے محبت رکھتا ہے2
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَرُدُّوْكُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ Open ayah 3:149 in the Quran reader
مسلمانوں اگر تم کافروں کا کہا مانو گے تو وہ تم کو الٹے پاؤں کفر کی طرف پھیر دیں گے پھر تم گھاٹے میں جا پڑوگے3
بَلِ اللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ النّٰصِرِیْنَ Open ayah 3:150 in the Quran reader
کافر تمہارے دوست نہیں ہوسکتے بلکہ اللہ تمہارے کار ساز ہے اور اس کی مدد سب سے بہتر ہے4
سَنُلْقِیْ فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ بِمَاۤ اَشْرَكُوْا بِاللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا١ۚ وَ مَاْوٰىهُمُ النَّارُ١ؕ وَ بِئْسَ مَثْوَى الظّٰلِمِیْنَ Open ayah 3:151 in the Quran reader
اب ہم کافروں کے دلوں میں رعب ڈال دیں گے کیونکہ انہوں نے اللہ کا شریک بنایا اس کو جس کے شریک ہونے کیا اس نے کوئی سند نہیں اتاری اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور ظالموں کا برا ٹھکانا ہے5
وَ لَقَدْ صَدَقَكُمُ اللّٰهُ وَعْدَهٗۤ اِذْ تَحُسُّوْنَهُمْ بِاِذْنِهٖ١ۚ حَتّٰۤى اِذَا فَشِلْتُمْ وَ تَنَازَعْتُمْ فِی الْاَمْرِ وَ عَصَیْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَرٰىكُمْ مَّا تُحِبُّوْنَ١ؕ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرِیْدُ الدُّنْیَا وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرِیْدُ الْاٰخِرَةَ١ۚ ثُمَّ صَرَفَكُمْ عَنْهُمْ لِیَبْتَلِیَكُمْ١ۚ وَ لَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ Open ayah 3:152 in the Quran reader
اور اللہ نے تو اپنا وعدہ سچا کر دکھا یا جب تم اس کے حکم سے کافروں کو بےدم کرو ہے تھے جب تم نے بو دا پن کیا اور حکم میں جھگڑا نکالا اور نافرمانی کی جو چاہتے تھے یعنی فتح اس کو دیکھ لینے کے بعد کوئی تم میں سے دنیا چاہتا تھا اور کوئی تم میں سے آخرت کا طالب تھا1 پھر خدا نے تم کو کافروں کی طرف سے پھیر دیا تم کو آزمانے کے لیے2 البتہ تم کو معاف کردیا ورنہ اس نافرمانی کا تم پر عذاب اتر تا اور اللہ ایمان والوں پر فضل کرتا ہے3
اِذْ تُصْعِدُوْنَ وَ لَا تَلْوٗنَ عَلٰۤى اَحَدٍ وَّ الرَّسُوْلُ یَدْعُوْكُمْ فِیْۤ اُخْرٰىكُمْ فَاَثَابَكُمْ غَمًّۢا بِغَمٍّ لِّكَیْلَا تَحْزَنُوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا مَاۤ اَصَابَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ Open ayah 3:153 in the Quran reader
اس وقت جب تم بھا گے چلے جاتے تھے یا چڑھے چلے جاتے تھے پہاڑ پر اور مڑکر کسی کو نہیں دیکھتے یا کہیں ٹھیرتے نہ تھے اور پیغمبر تم کو پچھے کھڑا بلا رہا تھاف 4 آخر خدا نے تم کو دوہرے غم میں مبتلا کیا5 اس میں یہ حکمت تھی تاکہ جو چیز ہاتھ سے جاتی رہی اس پر رنج نہ کرو6 اور نہ اس پر جو تم کو پیش آئے یعنی اور مصیبت پر اور جو تم کو اللہ کو اس کی خبر ہے
ثُمَّ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ الْغَمِّ اَمَنَةً نُّعَاسًا یَّغْشٰى طَآئِفَةً مِّنْكُمْ١ۙ وَ طَآئِفَةٌ قَدْ اَهَمَّتْهُمْ اَنْفُسُهُمْ یَظُنُّوْنَ بِاللّٰهِ غَیْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِیَّةِ١ؕ یَقُوْلُوْنَ هَلْ لَّنَا مِنَ الْاَمْرِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ قُلْ اِنَّ الْاَمْرَ كُلَّهٗ لِلّٰهِ١ؕ یُخْفُوْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ مَّا لَا یُبْدُوْنَ لَكَ١ؕ یَقُوْلُوْنَ لَوْ كَانَ لَنَا مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ مَّا قُتِلْنَا هٰهُنَا١ؕ قُلْ لَّوْ كُنْتُمْ فِیْ بُیُوْتِكُمْ لَبَرَزَ الَّذِیْنَ كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقَتْلُ اِلٰى مَضَاجِعِهِمْ١ۚ وَ لِیَبْتَلِیَ اللّٰهُ مَا فِیْ صُدُوْرِكُمْ وَ لِیُمَحِّصَ مَا فِیْ قُلُوْبِكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ Open ayah 3:154 in the Quran reader
پھر غم کے بعد اللہ تعال نے تم کو اطمیان دیا تم میں سے بعضود کو اونگ آنے لگی7 اور بعضوں کو جان کی فکر لگ گئی وہ اللہ کی نسبت جھوٹے جاہلوں کے سے خیال کر رہے تھے8 کہہ رہے تھے کیا اب ب بھی کچھ ہم کو ملنا ہے9 اے پیغمبر کہہ دے کام سب اللہ کے اختیار میں ہیں وہی فتح دیتا ہے وہ شکست اپنے د لوں میں وہ باتیں چھپائے ہوئے ہیں جن کو تجھ پر نہیں کھولتے1 0 کہتے ہیں اگرچہ ہم کو کچھ ملنے والا ہوتا جیسے پیغمبر نے وعدہ کیا تھا کہ اللہ تم تم کو فتح دے گا تو ہم یہاں مارے کیوں جاتے1 اے پیمبر کہہ دے اگر تم اپنے گھروں میں بھی ہوتے تو جن کی قسمت میں مارا جانا لکھا تھا وہ اپنے گرنے کی جگہوں میں نکل کر آجا تے12 اور اس شکست میں ایک حکمت یہ تھی تاکہ اللہ جو کچھ تمہارے قسمت میں مارا جانا لکھا تھا توہ اپنے گرنے کی جگہوں میں نکل کر آجاتے12 اور اس شکست میں ایک حکمت یہ تھی کہ اللہ جو کچھ تمہارے سینوں میں ہے اس کو تمہارے دل کی باتو کی آزمائے اور تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے اس کو صاف کردے1 اور اللہ کو تو دل کی سب باتیں معلوم ہیں
اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَلَّوْا مِنْكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ١ۙ اِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّیْطٰنُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُوْا١ۚ وَ لَقَدْ عَفَا اللّٰهُ عَنْهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ۠ Open ayah 3:155 in the Quran reader
جس دن دو فوجیں گتھ گئیں اس دن جو تم میں سے یعنی مسلمانوں میں سے بھاگ نکلے ان کو شیطان نے کچھ ان کے کیے کی شامت میں بہکا دیا2 اور البتہ اللہ نے ان کو معاف کردیا بیشک اللہ بخشنے والا تحمل وا لا ہے3
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ قَالُوْا لِاِخْوَانِهِمْ اِذَا ضَرَبُوْا فِی الْاَرْضِ اَوْ كَانُوْا غُزًّى لَّوْ كَانُوْا عِنْدَنَا مَا مَاتُوْا وَ مَا قُتِلُوْا١ۚ لِیَجْعَلَ اللّٰهُ ذٰلِكَ حَسْرَةً فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ Open ayah 3:156 in the Quran reader
مسلمانو تم ان لوگوں کی طرھ جو کافر ہیں4 اور اپنے بندوں کے حق میں جب وہ5 سفر یا جہاد کو جاتے ہیں یوں کہتے ہیں اگر ہمارے پاس رہتے تو نہ مرتے سفر میں نہ مارے جاتے جہاد میں تم ان کی طرح ایسا اعتقاد مت رکھو کیونکہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں میں اسی سے اعتقاد سے ساری عمر حسرت رکھنا چاہتا ہے6 اور جلانے مار نے والا اللہ ہے6 سفر اور جہاد کوئی نہیں مرتا اور اللہ تعالیٰ تمہارے کاموں کو دیکھ کر رہا ہے
وَ لَئِنْ قُتِلْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوْ مُتُّمْ لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَحْمَةٌ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ Open ayah 3:157 in the Quran reader
اور اللہ کی راہ میں اگر تم مارے جاؤ یا مرجاؤ تو اللہ کی بخشش اور رحمت جو تم کے ملے گی اس سے بہتر ہے جو وہ کافر بٹور تے ہیں ج 8
وَ لَئِنْ مُّتُّمْ اَوْ قُتِلْتُمْ لَاۡاِلَى اللّٰهِ تُحْشَرُوْنَ Open ayah 3:158 in the Quran reader
اور تم مرو یا مارے جاؤ ہرحال میں اللہ کے پاس اکٹھا ہونا ہے9
فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ لِنْتَ لَهُمْ١ۚ وَ لَوْ كُنْتَ فَظًّا غَلِیْظَ الْقَلْبِ لَا نْفَضُّوْا مِنْ حَوْلِكَ١۪ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَ شَاوِرْهُمْ فِی الْاَمْرِ١ۚ فَاِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِیْنَ Open ayah 3:159 in the Quran reader
اے بیمبر یہ اللہ کی بڑی مہربانی ہے کہ تو ان پر یعنی مسلمانوں پو نرم دل ہے اگر کہیں تو اکھڑ سخت دل ہوتا تو تیرے گرد ایک نہ پھٹکتا سب تیرے پاس سے تتر بتر ہوجا تے1 0 جو ہوا سو ہوا تو اپنی نرم دلی کیوں چھوڑ دے اب ان کا قصور معاف کر دے اور ان کے لے بخشش کی دعا کر اور معاملہ میں ان سے مشورہ لے پھر جب تو صلاح وہ مشورے کے بعد ایک بات ٹھہر لے تو اللہ پر بھروسا کر اور وہ بات کر گزر بیشک اللہ محبت رکھتا ہے ان لوگوں سے جو اس پر بھروسہ کرتے ہیں1