4. Surah An-Nisaa
النساءThe Women · 176 ayahsاشرف الحواشی
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وَّ خَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَ بَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِیْرًا وَّ نِسَآءً١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْ تَسَآءَلُوْنَ بِهٖ وَ الْاَرْحَامَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلَیْكُمْ رَقِیْبًا Open ayah 4:1 in the Quran reader
لوگو اپنے مالک دے ڈرتے رہو جس نے تم کو ایک جان آدم سے پیدا کیا5 اور اسی جان میں سے پہلے اس کی بی بی حوا کی پیدا کیا آدم کی ایک پسلی سے حوا کو نکالا اور ان دونوں یعنی آّدم اور حوا سے بہت سے مرد عورت پھیلا دیئے اور ڈرتے رہو اللہ سے جس کا واسطہ دیتے ہو آپس میں مثلا کہتے ہو خدا کے واسطے ہمارا یہ کام نکال دو اور ناطہ توڑنے سے6 بیشک تم کو تک رہا ہے7
وَ اٰتُوا الْیَتٰمٰۤى اَمْوَالَهُمْ وَ لَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِیْثَ بِالطَّیِّبِ١۪ وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَهُمْ اِلٰۤى اَمْوَالِكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ حُوْبًا كَبِیْرًا Open ayah 4:2 in the Quran reader
اور یتیموں کا مال ان کو دے دو اور ستھرا حلال دے کر گندہ حرام مت لو اور ان کے مال اپنے مال اپنے میں گڈ مڈ کر کے مت کھاؤ یہ بڑا گنا ہے8
وَ اِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تُقْسِطُوْا فِی الْیَتٰمٰى فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ مَثْنٰى وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ١ۚ فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَةً اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَعُوْلُوْاؕ Open ayah 4:3 in the Quran reader
اور اگر تم کو ڈر ہو کہ یتیم لڑکیوں کا حق برابر نہ دے سکو گے تو دوسری غیر جو عورتیں کو بھلی لگیں ان سے نکاح کرلو دو دو تین تین چار چار9 پھر اگر تم کو کئی عورتوں کے ساتھ نکاح کرنے میں ڈر ہو کہ برابر انصاف نہ کرسکو گے تو ایک پر قناعت کرو یا لونڈی پر یہ ظلم سے بچنے کی زیادہ نزدیک راہ ہے10
وَ اٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحْلَةً١ؕ فَاِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَیْءٍ مِّنْهُ نَفْسًا فَكُلُوْهُ هَنِیْٓئًا مَّرِیْٓئًا Open ayah 4:4 in the Quran reader
اور عورتوں کو ان کے مہر خوشی سے دے ڈالو اور اگر وہ اپنی خوشی سے کچھ تم کو چھوڑ دیں تو چین سے اس کو کھاؤ نوش جان کرو2
وَ لَا تُؤْتُوا السُّفَهَآءَ اَمْوَالَكُمُ الَّتِیْ جَعَلَ اللّٰهُ لَكُمْ قِیٰمًا وَّ ارْزُقُوْهُمْ فِیْهَا وَ اكْسُوْهُمْ وَ قُوْلُوْا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوْفًا Open ayah 4:5 in the Quran reader
اور اپنے مال جن کو اللہ تعالیٰ نے تمہارا سہارا بنایا ہے نے بیوقوفوں کے حوالے مت کرو اور ان کو کھلاؤ اور پہناؤ اس میں سے اور اچھی طرح نرمی سے ان سے بات کرو3
وَ ابْتَلُوا الْیَتٰمٰى حَتّٰۤى اِذَا بَلَغُوا النِّكَاحَ١ۚ فَاِنْ اٰنَسْتُمْ مِّنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوْۤا اِلَیْهِمْ اَمْوَالَهُمْ١ۚ وَ لَا تَاْكُلُوْهَاۤ اِسْرَافًا وَّ بِدَارًا اَنْ یَّكْبَرُوْا١ؕ وَ مَنْ كَانَ غَنِیًّا فَلْیَسْتَعْفِفْ١ۚ وَ مَنْ كَانَ فَقِیْرًا فَلْیَاْكُلْ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ فَاِذَا دَفَعْتُمْ اِلَیْهِمْ اَمْوَالَهُمْ فَاَشْهِدُوْا عَلَیْهِمْ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ حَسِیْبًا Open ayah 4:6 in the Quran reader
اور یتیموں کو آزماؤ یہاں تک کہ وہ نکاح کی عمر میں پہنچیں یعنی جوان ہوں پھر اس عمر کو پہنچے پر اگر ان میں صلاحیت دیکھو ہشاری لیاقت نفع کی فکر تو ان کے مال ان کے حوالے کردو4 اور ان کے بڑے ہونے کے خیال سے فضول خرچی کر کے جلدی جلدی ان کا مال مت کھاؤ اور یتیم کا سرپرست یعنی ولی اگر محتاج نہیں ہے تو یتیم کے مال سے بچا رہے اور جو محتاج ہے تو دستور کے موافق کھالیوے5 پھر جب تم ان کے مال ان کے حوالے کرو تو گواہ کردو اس پر اور اللہ بس ہے حساب سمجھنے والاف 6
لِلرِّجَالِ نَصِیْبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ١۪ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیْبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ مِمَّا قَلَّ مِنْهُ اَوْ كَثُرَ١ؕ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًا Open ayah 4:7 in the Quran reader
جو ماں باپ اور ناطے دالے چھوڑ مریں یعنی مال واسباب میں مر دوں کا حصہ اسی طرح عورتوں کا بھی حصہ ہے اس میں جو ماں باپ اور باطے والے چھوڑ مریں تھوڑا یا بہت ہر ایک کا حصہ مقرر ہے7
وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ اُولُوا الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنُ فَارْزُقُوْهُمْ مِّنْهُ وَ قُوْلُوْا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوْفًا Open ayah 4:8 in the Quran reader
اور جب ترکہ بٹ رہا ہو اور وہ ناطے والے جن کو حصہ نہیں پہنچتا اور یتیم اور محتاج آجائیں کچھ ملنے کی امید تو ان میں سے کچھ چٹادو یعنی ترکہ بانٹنے سے پہلے تھوڑا بہت اس کے ساتھ بھی سلوک کردو اور نرنی سے ان سے بات کرو8
وَ لْیَخْشَ الَّذِیْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّیَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَیْهِمْ١۪ فَلْیَتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْیَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًا Open ayah 4:9 in the Quran reader
لوگوں کو دوسروں کا اولاد کی انتی فکر کرنا چاہیے جیسے اگر اپنی اولاد اس طرح کم سن چھور کر مر نے لگتے ہیں ان کی کتنی فکر کرتے اور اللہ سے ڈرنا چاہیے اور سیدھی سچی بات کہنا چاہیے11
اِنَّ الَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْیَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا١ؕ وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠ Open ayah 4:10 in the Quran reader
بیشک جو لوگ یتیموں کا مل ناحق چکھ جاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں یعنی مر نے کے بعد ان کے پیٹ میں انگارے بھرے جائیں گے اور آخرت میں وہ دوزخ میں جانے والے ہیں6
یُوْصِیْكُمُ اللّٰهُ فِیْۤ اَوْلَادِكُمْ١ۗ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِ١ۚ فَاِنْ كُنَّ نِسَآءً فَوْقَ اثْنَتَیْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ١ۚ وَ اِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ١ؕ وَ لِاَبَوَیْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ اِنْ كَانَ لَهٗ وَلَدٌ١ۚ فَاِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلَدٌ وَّ وَرِثَهٗۤ اَبَوٰهُ فَلِاُمِّهِ الثُّلُثُ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَهٗۤ اِخْوَةٌ فَلِاُمِّهِ السُّدُسُ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصِیْ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ اٰبَآؤُكُمْ وَ اَبْنَآؤُكُمْ لَا تَدْرُوْنَ اَیُّهُمْ اَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا١ؕ فَرِیْضَةً مِّنَ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًا Open ayah 4:11 in the Quran reader
اللہ تم کو حکم دیا ہے تمہاری اولاد کے باپ میں تو مرد کو وہ عورتوں کے برابر حصہ ملے گا3 اور اگر دو سے زیادہ عورتیں نری بیٹیاں ہوں اور بیٹا نہ ہو تو بھی تر کہ میں دو تہائی ان کو ملنے گی4 اور اگر ایک ہی بیٹی ہو اس کے ساتھ بیٹا نہ ہو تو آدھا ترکہ اس کے ملے گا اور7 اور میت کے ماں ماں باپ کو ہر ایک کو ترکہ کا چھٹا حصہ ملے گا جب میت کی اولاد ہو6 اگر میت کی اولاد نہ ہو اور صرف ماں باپ اس کے وارث ہوں تو ماں کو ایک تہائی ملے گا اور باقی سب باپ کو7 لیکن اگر میت کے ایک سے زیادہ بھائی یا بہنیں ہو گو ماں کو چھٹا حصہ ملے گا7 اسب حصے میت کی وصیت کو جو اس نے کی تھی پورا کرنے اور قرض ادا کرنے کے بعد کیے جائیں گے9 باپ دادا یا بیٹے پوتے تم کیا جانوں کس سے تم زیادہ فائدہ پہنچنے والا ہے یہ اللہ کا مقرر کیا ہو حصہ ہے اس میں داخل در معقولات مت کرو بیشک اللہ اپنے بندوں کی مصلحت کو جانتا ہے حکمت والا ہے10
وَ لَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ اَزْوَاجُكُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهُنَّ وَلَدٌ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصِیْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ وَ لَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّكُمْ وَلَدٌ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ وَ اِنْ كَانَ رَجُلٌ یُّوْرَثُ كَلٰلَةً اَوِ امْرَاَةٌ وَّ لَهٗۤ اَخٌ اَوْ اُخْتٌ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ١ۚ فَاِنْ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْ ذٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَآءُ فِی الثُّلُثِ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصٰى بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ۙ غَیْرَ مُضَآرٍّ١ۚ وَصِیَّةً مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَلِیْمٌؕ Open ayah 4:12 in the Quran reader
اور تمہاری بی بیاں جو مال متاع چھور جائیں اس میں آدھا حصہ تمہارا ہے اگر ان کی اولاد بیٹا یا بیٹی نہ ہو11 اگر ان کی اولاد ہو تو تم کو چو تھا حصہ ان کے ترکے میں سے ملے گا مگر پہلے وہ وصیت پوری کی جاے گی جو انہوں کی اور قرضہ ادا کیا جائے گا اور تم مال متاع چھوڑ کر اس میں چوتھائی حصہ تمہاری بی بیوں کا ہے اگر تم کو اولاد نہ وہ اگر تم کو اولاد ہو تو تمہارے ترکے میں سے کو آٹھو اں حصہ ملے گا1 مگر پہیلے وہ وصیت پوری کی جائے تم نے کی اور قرضہ ادا کیا جائے گا اور اگر کوئی مرد کلالہ ہو یا کوئی عورت کلالہ ہو اور اس مرد یا عورت کا خیانی یعنی صرف ماں کی طرف سے بھائی یا بہن ہو3 تو ہر ایک کو چھٹا حصہ ملے گا اگر وہ اس سے زیادہ ہوں تو سب ایک تہائی میں شریک ہوں گے4 یہ ساری تقسیم بھی جو وصیت کی جائے اس کے پورا کرنے اور قرض ادا کرنے کے بعد ہوگی جب میت نے کسی کو نقصان پہنچانا نہ چاہا ہو5 یہ اللہ کا حکم ہے اور اللہ سب جانتا ہے تحمل والا گناہ دیکھتا ہے پر فورا سزا نہیں دیتا
تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ Open ayah 4:13 in the Quran reader
یہ اللہ کی باندھی ہوئی حدیں ہیں اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر چلیں تو اللہ ان کو آخرت میں ایسے باغوں میں لے جائے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں ہمیشہ ان میں رہیں گے اور یہ بڑی کامیابی ہے
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَتَعَدَّ حُدُوْدَهٗ یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا١۪ وَ لَهٗ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ Open ayah 4:14 in the Quran reader
اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اس کی حدوں سے بڑھ جائے تو اللہ اس کو دوزخ میں لے جائے گا وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور ذلت کی مار کھائے گا
وَ الّٰتِیْ یَاْتِیْنَ الْفَاحِشَةَ مِنْ نِّسَآئِكُمْ فَاسْتَشْهِدُوْا عَلَیْهِنَّ اَرْبَعَةً مِّنْكُمْ١ۚ فَاِنْ شَهِدُوْا فَاَمْسِكُوْهُنَّ فِی الْبُیُوْتِ حَتّٰى یَتَوَفّٰهُنَّ الْمَوْتُ اَوْ یَجْعَلَ اللّٰهُ لَهُنَّ سَبِیْلًا Open ayah 4:15 in the Quran reader
مسلمانو تمہاری عورتوں میں سے بدکاری کریں اور خاوند دعوی کرے تو چار مسلمان مردوں کی گواہی مانگوں اگر وہ چار گوہ گواہی دیویں کہ ہم نے اس عورت کو اپنی آنکھوں سے زنا کرتے دیکھا ہے تو ایسی عورتوں کو گھروں میں قید رکھو یہاں تک کہ موت ان کا کام تماکردے یا ان کے لیے کوئی دوسرا راستہ نکالے
وَ الَّذٰنِ یَاْتِیٰنِهَا مِنْكُمْ فَاٰذُوْهُمَا١ۚ فَاِنْ تَابَا وَ اَصْلَحَا فَاَعْرِضُوْا عَنْهُمَا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا Open ayah 4:16 in the Quran reader
اور ان دو مردوں کو جو تم میں سے بدکاری اغلام کریں یا مرد اور عورت کو جو زنا کریں تنگ کرو پھر اگر توبہ کریں اور نیکی پر لگ جائیں اس بر فعل کو چھور دیں تو ان کو چھوڑ دیں تو ان کو نہ ستاؤ بیشک اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرنے والے والا مہر بان ہے1
اِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَى اللّٰهِ لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السُّوْٓءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ یَتُوْبُوْنَ مِنْ قَرِیْبٍ فَاُولٰٓئِكَ یَتُوْبُ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا Open ayah 4:17 in the Quran reader
اللہ تعالیٰ پر انہی کی توبہ قبول کرنا ہے جو نادانی سے برا کام کر بیٹھتے ہیں پھر جلدی دے یعنی مرنے سے پیشتر توبہ کرلیتے ہیں دل میں نادم ہو ہوتے ہیں اور عہد کرتے ہی کہ اب ایسا نہ ہوگا تو اللہ ان کو معاف کردیتا ہے اور اللہ جاننے والا ہے حکمت والا
وَ لَیْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ١ۚ حَتّٰۤى اِذَا حَضَرَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ اِنِّیْ تُبْتُ الْئٰنَ وَ لَا الَّذِیْنَ یَمُوْتُوْنَ وَ هُمْ كُفَّارٌ١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا Open ayah 4:18 in the Quran reader
اور ان لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوتی جو یرے کام کرتے رہتے ہیں جو موت ان میں سے کسی کے مہر پر آن کھڑی ہوتی ہے تو کہنے لگتا ہے سب میں نے تو بہ کی3 اور ندان لوگوں کی جو کفر میں مرتے ہیں اور اللہ کا عذاب دیکھ کر توبہ کرتے ہیں ان دونوں قسم کے لوگوں کے لے تو ہم نے تکلیف کا عذاب تیار کیا ہے
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَرِثُوا النِّسَآءَ كَرْهًا١ؕ وَ لَا تَعْضُلُوْهُنَّ لِتَذْهَبُوْا بِبَعْضِ مَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ١ۚ وَ عَاشِرُوْهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١ۚ فَاِنْ كَرِهْتُمُوْهُنَّ فَعَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْئًا وَّ یَجْعَلَ اللّٰهُ فِیْهِ خَیْرًا كَثِیْرًا Open ayah 4:19 in the Quran reader
مسلمانوں کو درست نہیں کہ عورتوں کو مال اسباب کی طرح سمجھ کر زبر ستی ان کے مالک بن جاؤ اور ان کی قید مت کرو اس نیت سے کہ جو تم نے ان کو دیا ہے اس میں کچھ اڑا لو5 مگر جب وہ کھلی بدکاری کریں6 اور عورتوں سے اچھی گزر ان کرو7 پھر اگر وہ تم کو نہ بھاویں و ایسا ہوسکتا ہے کہ تم ایک چیز کو ناپسند کرو اور اللہ اس میں بہت برکت سے8
وَ اِنْ اَرَدْتُّمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَّكَانَ زَوْجٍ١ۙ وَّ اٰتَیْتُمْ اِحْدٰىهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَاْخُذُوْا مِنْهُ شَیْئًا١ؕ اَتَاْخُذُوْنَهٗ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا Open ayah 4:20 in the Quran reader
اور اس پر بھی اگر تم ایک بی بی کو چھوڑ کر جگہ ایک جوروں اور دیا ہے تم نے ایک کو ان میں سے خزانہ پس مت لو ان میں سے کچھ کیا بہتان لگا کر اور صریح کنہگار بن کر واپس لینا چاہتے ہیں
وَ كَیْفَ تَاْخُذُوْنَهٗ وَ قَدْ اَفْضٰى بَعْضُكُمْ اِلٰى بَعْضٍ وَّ اَخَذْنَ مِنْكُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًا Open ayah 4:21 in the Quran reader
اور واپس کسے لوگے اور تم وہ جڑ چکے یعنی صحبت کرچکے اور انہوں نے تم سے پکا عہد لیاف 2
وَ لَا تَنْكِحُوْا مَا نَكَحَ اٰبَآؤُكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً وَّ مَقْتًا١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا۠ Open ayah 4:22 in the Quran reader
اور جن عورتوں کو تمہارے پاب نکاح میں لائے اگر ان سے صحبت نہ کی ہو ان سے تم نکاح نہ کرو مگر جو جاہلیت کے زمانہ میں ہوچکا بیشک یہ کام بڑی بےحیائی اور غضب کا ہے اور براطریق ہے3
حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ وَ عَمّٰتُكُمْ وَ خٰلٰتُكُمْ وَ بَنٰتُ الْاَخِ وَ بَنٰتُ الْاُخْتِ وَ اُمَّهٰتُكُمُ الّٰتِیْۤ اَرْضَعْنَكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ مِّنَ الرَّضَاعَةِ وَ اُمَّهٰتُ نِسَآئِكُمْ وَ رَبَآئِبُكُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِكُمْ مِّنْ نِّسَآئِكُمُ الّٰتِیْ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ١٘ فَاِنْ لَّمْ تَكُوْنُوْا دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ١٘ وَ حَلَآئِلُ اَبْنَآئِكُمُ الَّذِیْنَ مِنْ اَصْلَابِكُمْ١ۙ وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۙ Open ayah 4:23 in the Quran reader
مسلمانو حرام تم پر تمہاری مانیں اور بیٹیا اور بہنیں اور پھو پھیاں اور خالائیں اور بھتیجیاں اور بھانجیاں اور وہ عور تیں جنہوں نے تمکو دودھ پلایا اور دودھ بہنیں اور جوروں کی مائیں ساسیں خوشدامنئیں اور جوروں کی بیٹیاں جو تمہاری پرورش میں ہیں جن سے تم صحبت کرچکے ہو لیکن اگر تم نے ان سے صحبت نہیں کی تو کچھ گناہ نہیں تم پر ان کی بیٹیوں سے نکاح کرنے میں7 اور تمہارے نطفے سے جو بیٹے ہیں ان کی بی بیاں8 نہ لے پالک کی بی بی وہ حلالہ ہے اور دو بہنیں کا اکٹھا کرنا نکاح میں مگر جو گزر چکا اس کا گناہ اب تم پر نہیں10 بیشک اللہ بخشنے وال مہربان ہے
وَّ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ۚ كِتٰبَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ١ۚ وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ مُّحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰفِحِیْنَ١ؕ فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهٖ مِنْهُنَّ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ فَرِیْضَةً١ؕ وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا تَرٰضَیْتُمْ بِهٖ مِنْۢ بَعْدِ الْفَرِیْضَةِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًا Open ayah 4:24 in the Quran reader
اور حرام ہیں تم پر خاوند والی عورتیں مگر جن کے تم مالک ہوجا و1 یہ حکم ہے اللہ کا تم کو2 ان کے سوا اور عورتیں تم کو حلال ہیں3 اس طرح کہ تم ان کو اپنے مال کے بدلے مہر یا قیمت دے کرلینا چاہو اور تمہاری نیت نکاح4 یا لونڈی بنانے کی ہو نہ زنا کرنے کی پھر جن عورتوں سے تم مزے اٹھاؤ یعنی صحبت کرو ان کا حق جو ٹھہرا تھا وہ ان کو دے دو5 اور ٹھہر انے کے بعد اگر آپس میں راضی ہوجاؤ تو اس میں کچھ گناہ نہیں تم پر6 بیشک اللہ تعالیٰ خبر دار ہے حکمت والا
وَ مَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلًا اَنْ یَّنْكِحَ الْمُحْصَنٰتِ الْمُؤْمِنٰتِ فَمِنْ مَّا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ مِّنْ فَتَیٰتِكُمُ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِاِیْمَانِكُمْ١ؕ بَعْضُكُمْ مِّنْۢ بَعْضٍ١ۚ فَانْكِحُوْهُنَّ بِاِذْنِ اَهْلِهِنَّ وَ اٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ مُحْصَنٰتٍ غَیْرَ مُسٰفِحٰتٍ وَّ لَا مُتَّخِذٰتِ اَخْدَانٍ١ۚ فَاِذَاۤ اُحْصِنَّ فَاِنْ اَتَیْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَیْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنٰتِ مِنَ الْعَذَابِ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ الْعَنَتَ مِنْكُمْ١ؕ وَ اَنْ تَصْبِرُوْا خَیْرٌ لَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ Open ayah 4:25 in the Quran reader
اور تم میں سے جس کو آزاد جو کسی کی لونڈی باندی نہ ہو مسلمان بی بیوں سے نکاح کرنے کا مقدر نہ ہو7 تو جن عورتوں کے تم مالک ہو تمہاری لونڈیاں مسلمان ان سے سہی اور اللہ خوب جانتا ہے تمہارے ایمان کو تم آپس میں ایک ہے ہو8 نکاح کرلو نڈیوں سے ان کے مالکوں کی اجازت سے9 اور دستور کے موافق ان کے مہر ان کے حوالے کردو10 مگر یہ ضروری ہے کہ وہ لونڈیاں پاک دامن ہوں نہ رنڈیا اعلانیہ زنا کرنے والی نہ چھپے یاروں والی)11 پھر جب وہ نکاح میں آجائیں اور کوئی بےحیائی کا کام زنا کریں تو آرزو عورتوں کی آدھی سزا ان کو ملے گی12 یہ لونڈیا سے نکاح کرنا اس لیے درست ہے جو تم میں ڈرے گناہ میں پڑجانے سے13 اور اگر صبر کرو تو یہ بہتر تمہارے لیے14 اور اللہ بخشنے والا مہر بان ہے
یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُبَیِّنَ لَكُمْ وَ یَهْدِیَكُمْ سُنَنَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ یَتُوْبَ عَلَیْكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ Open ayah 4:26 in the Quran reader
اللہ چاہتا ہے اگلے نیک لوگوں کی راہ تم بیان کردے اور تم کو اس پر چلائے اور گناہ سے نیکی کی طرف پھرائے اور اللہ جانتا ہے حکمت والا
وَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْكُمْ١۫ وَ یُرِیْدُ الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِیْلُوْا مَیْلًا عَظِیْمًا Open ayah 4:27 in the Quran reader
اور اللہ تو تم کو گناہ سے پھرانا اور نیکی پر لگانا چاہتا ہے1 اور جو لوگ مزوں پر لگے ہیں ہو چاہتے ہیں کہ تم ایک طرف خوب جھک پڑو2
یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّخَفِّفَ عَنْكُمْ١ۚ وَ خُلِقَ الْاِنْسَانُ ضَعِیْفًا Open ayah 4:28 in the Quran reader
اور اللہ تمہارا بوجھ کرنا چاہتا ہے اور آدمی پیدا ئش سے کمزور بنا ہے13
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِّنْكُمْ١۫ وَ لَا تَقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُمْ رَحِیْمًا Open ayah 4:29 in the Quran reader
مسلمانوں آپس میں ایک دوسرے کے مال ناحق طور سے مت کھاؤ مگر سودا گری کر کے آپس کی خوشی سے5 اور نہ خون کرو اپنا6 بیشک اللہ تم پر مہربان
وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ عُدْوَانًا وَّ ظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِیْهِ نَارًا١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا Open ayah 4:30 in the Quran reader
تمہاری ہلاکت وہ نہیں چاہتا اور جو کوئی ظلم زور سے ایسا کر یعنی خون کرے یا کسی کا مال ناحق اڑالے تو ہم ضرور اس کو قیامت کے دن دوزخ میں ڈالیں گے اور اللہ پر یہ دوزخ میں ڈالنا آسان ہے8
اِنْ تَجْتَنِبُوْا كَبَآئِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ وَ نُدْخِلْكُمْ مُّدْخَلًا كَرِیْمًا Open ayah 4:31 in the Quran reader
اگر تم بڑے گناہوں سے بچتے رہو گے جو تم کو منع ہوئے یعنی کبیرہ گناہوں سے اور نیکیاں کرتے رہو گے تو ہم چھوڑ یعنی صغیرہ گناہ تم پر سے اتاردیں گے10 اور آبرو کی جگہ میں تم کو لے جائیں گے11
وَ لَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللّٰهُ بِهٖ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ لِلرِّجَالِ نَصِیْبٌ مِّمَّا اكْتَسَبُوْا١ؕ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیْبٌ مِّمَّا اكْتَسَبْنَ١ؕ وَ سْئَلُوا اللّٰهَ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا Open ayah 4:32 in the Quran reader
اور اللہ نے جو تم میں سے کسی کو دوسرے سے زیادہ دیا ہے اس کی ہوس نہ کرو12 مرد اپنی کمائی کا ثواب پائیں گے اور عورتیں اپنی کمائی کا ثواب پائیں گے13 اور اللہ سے اس کا فضل مانگوں14 بیشک اللہ ہر چیز جانتا ہے
وَ لِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِیَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ١ؕ وَ الَّذِیْنَ عَقَدَتْ اَیْمَانُكُمْ فَاٰتُوْهُمْ نَصِیْبَهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدًا۠ Open ayah 4:33 in the Quran reader
اور ماں باپ اور ناتے والے جو مال چھوڑ مریں ہم نے اس کے وارث ٹھہرائیے اور جن لوگوں سے تم نے قسمیں کھا کر قول کیا ان کو اپنا بھائی بنایا ان کو ان کا حصہ دو2 بیشک ہر چیز اللہ کے سامنے ہے
اَلرِّجَالُ قَوّٰمُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰهُ بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ وَّ بِمَاۤ اَنْفَقُوْا مِنْ اَمْوَالِهِمْ١ؕ فَالصّٰلِحٰتُ قٰنِتٰتٌ حٰفِظٰتٌ لِّلْغَیْبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰهُ١ؕ وَ الّٰتِیْ تَخَافُوْنَ نُشُوْزَهُنَّ فَعِظُوْهُنَّ وَ اهْجُرُوْهُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَ اضْرِبُوْهُنَّ١ۚ فَاِنْ اَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوْا عَلَیْهِنَّ سَبِیْلًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیًّا كَبِیْرًا Open ayah 4:34 in the Quran reader
مرد عورتوں پر حاکم ہیں ایک تو اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ نے مردوں کو عورتوں پر بڑائی دی ہے اور دوسرا اس وجہ سے کہ مردوں نے اپنا مال عورتوں پر خرچ کیا3 اب جو نیک بخت بی بیاں ہیں وہ مردوں کا کا مانتی ہیں ور ان کی پیٹھ پیچھے4 عزت اور مال کا بچاؤ کرتی ہیں اللہ کی کے بچاؤ5 سے اور جب بی بیوں سے تم کو شرارت کا ڈرہو نافرمانی اور چڑ ھنے کا انکو سمجھاؤ اور اپنی ہٹ پر قائم رہیں تو ان کا بستر الگ کردو اور اگر اس پر بھی نا آئیں تو ان کو مارو6 پھر اگر وہ تمہارے کہنا مان لیں تو ناحق کا الزام لگانے کی فکر نہ کرو یعنی ان کو مت ستاؤ بیشک اللہ سب سے اوپر ہے بڑا
وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِهِمَا فَابْعَثُوْا حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهٖ وَ حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهَا١ۚ اِنْ یُّرِیْدَاۤ اِصْلَاحًا یُّوَفِّقِ اللّٰهُ بَیْنَهُمَا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا خَبِیْرًا Open ayah 4:35 in the Quran reader
اور جو تم ڈرو کہ میاں بی بی میں کھٹ پٹ ہویگ تو ایک پنج خاوند کے کہنے میں سے اور ایک پنج عورت کے کہنے میں سے مقرر7 کرو اگر یہ دونوں میاں بی بی کو ملا دینا چاہیں گے تو اللہ ملادے گا ان کو8 نے شک اللہ تعالیٰ جانتا ہے خبر دار ہے
وَ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ لَا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَیْئًا وَّ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ بِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ الْجَارِ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْجَارِ الْجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالْجَنْۢبِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ١ۙ وَ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُوْرَاۙ Open ayah 4:36 in the Quran reader
اور اللہ تعالیٰ کی بند گی کرو اس کا ساجھی کسی کو مت بناؤ یا مشرک نہ کرو نہ تھوڑا نہ بہت کھلایا چھپاف 9 او ماں باپ سے نیکی کرو اور ناطے والوں10 اور یتیموں12 اور محتاجوں12 اور نزدیک ہمسایہ اور غیر ہمسایہ13 اور پاس بیٹھنے والے اور مسافر2 اور لونڈی غلام سے3 بیشک اللہ ان لوگوں کو نہیں چاہتا جو اترا نے بڑھ مارتے ہیں
اِ۟لَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ وَ یَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ وَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًاۚ Open ayah 4:37 in the Quran reader
لوگوں پر اپنی جتاتے ہیں تکبر اور خود پسندی کرتے ہیں آپ نجیلی کرتے ہیں او لوگوں کو بھی نجیلی سکھا تے ہیں اور جو اللہ نے ان کو اپنے فضل سے دیا حضرت کے پتے اور نشان یا دین کا علم یا مال و دولت اس کو چھپاتے ہیں ہم نے ایسے ناشکروں کے لیے ذلت کا عذاب تیار رکھا ہے4