4. Surah An-Nisaa
النساءThe Women · 176 ayahsاشرف الحواشی
وَ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ رِئَآءَ النَّاسِ وَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ وَ مَنْ یَّكُنِ الشَّیْطٰنُ لَهٗ قَرِیْنًا فَسَآءَ قَرِیْنًا Open ayah 4:38 in the Quran reader
اور جو لوگوں کو دکھا نے کے لیے مال خرچ کرے ت ہیں نہ اللہ کی رضا مندی کے لیے اور نہ اللہ پر ایمان لاتے ہیں اور نہ پچھلے دن قیامت پر اور شیطان جس کا ساتھی ہو تو برا ساتھی ہے5
وَ مَا ذَا عَلَیْهِمْ لَوْ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ اَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقَهُمُ اللّٰهُ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِهِمْ عَلِیْمًا Open ayah 4:39 in the Quran reader
اور ان کا کیا بگڑتا اگر وہ اللہ اور پچھلے دن پر ایمان لاتے اللہ نے جو ان کو دیا اس میں سے خرچ کرتے اس کی راہ میں اور اللہ خبر رہے ان کے حال سے
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ١ۚ وَ اِنْ تَكُ حَسَنَةً یُّضٰعِفْهَا وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْمًا Open ayah 4:40 in the Quran reader
اللہ تعالیٰ کسی پر ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا اور بلکہ اگر کوئی نیکی ہو تو اس کو دونا کر دتیا ہے اور اس کے علاوہ اپنے پاس سے بڑا ثواب دیتا ہے6
فَكَیْفَ اِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍۭ بِشَهِیْدٍ وَّ جِئْنَا بِكَ عَلٰى هٰۤؤُلَآءِ شَهِیْدًا٢ؕؐ Open ayah 4:41 in the Quran reader
پھر کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت پر گواہی دینے کو اس کے پیغمبر کو ایک گواہ بناکر لائیں گے اور تھے کو ان لوگوں پر گواہ بناکر لائیں گے
یَوْمَئِذٍ یَّوَدُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ عَصَوُا الرَّسُوْلَ لَوْ تُسَوّٰى بِهِمُ الْاَرْضُ١ؕ وَ لَا یَكْتُمُوْنَ اللّٰهَ حَدِیْثًا۠ Open ayah 4:42 in the Quran reader
اس دن جن لوگوں نے کفر کیا پیغمبر کی نافرمانی کی وہ آرزو کریں گے کاش وہ زمین میں سما جائیں اور زمین پر برابر ہوجائے گ 7 او 5 اللہ سے کوئی بات چھپانہ سکیں اور ان کے ہاتھ پاؤں گواہی دی گے8
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى حَتّٰى تَعْلَمُوْا مَا تَقُوْلُوْنَ وَ لَا جُنُبًا اِلَّا عَابِرِیْ سَبِیْلٍ حَتّٰى تَغْتَسِلُوْا١ؕ وَ اِنْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَوْ عَلٰى سَفَرٍ اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآئِطِ اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا فَامْسَحُوْا بِوُجُوْهِكُمْ وَ اَیْدِیْكُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَفُوًّا غَفُوْرًا Open ayah 4:43 in the Quran reader
مسلمانو تم نشہ میں ہو تو نماز کے پاس نہ جاؤ یہاں تک نشہ اتر جائے جو منہ سے نکالتے ہو اس کو سمجھنے لگو1 اسی طرح نہانے کی حاجت ہو تو نماز کے پاس نہ جاؤ مگر رات چلتے ہوئے یہاں تک کہ غسل کرلو2 اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی پا خا نہ سے آئے یعن حاجت ضروری سے فارغ ہو کر یا تم نے عورتوں کو چھوا ہو پھر پانی پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی کا قصد کرو یا سطح زمین کا جو اپاک ہو3 اور منہ اور ہاتھوں پر مسح کرلو4 بیشک اللہ درگزر کرنے والا بخشنے والا ہے
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ یَشْتَرُوْنَ الضَّلٰلَةَ وَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ تَضِلُّوا السَّبِیْلَؕ Open ayah 4:44 in the Quran reader
اے پیغمبر کیا تو نے ان لوگو کو نہیں دیکھا جن کتاب قوریت کا ایک حصہ دیا گیا تھا وہ ہدایت کو بدل گمراہی مول لیتے ہیں اور چاہاتے ہیں تم بھی گمراہ ہوجاؤ5
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِكُمْ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَلِیًّا١٘ۗ وَّ كَفٰى بِاللّٰهِ نَصِیْرًا Open ayah 4:45 in the Quran reader
اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اس نے بتادیا تو ان سے بچے رہو اور اللہ بس ہے حامی اور اللہ تعالیٰ بس ہے مدد گار
مِنَ الَّذِیْنَ هَادُوْا یُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِهٖ وَ یَقُوْلُوْنَ سَمِعْنَا وَ عَصَیْنَا وَ اسْمَعْ غَیْرَ مُسْمَعٍ وَّ رَاعِنَا لَیًّۢا بِاَلْسِنَتِهِمْ وَ طَعْنًا فِی الدِّیْنِ١ؕ وَ لَوْ اَنَّهُمْ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا وَ اسْمَعْ وَ انْظُرْنَا لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ وَ اَقْوَمَ١ۙ وَ لٰكِنْ لَّعَنَهُمُ اللّٰهُ بِكُفْرِهِمْ فَلَا یُؤْمِنُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا Open ayah 4:46 in the Quran reader
یہ دشمن تمہارے یہودیوں میں سے یا یہودیوں میں بعضے ایسے بھی ہیں جو لفظوں کو اپنے مقاموں سے پلٹ دیتے ہیں6 اور زبانوں کو مروڑ کر اور او دین پر طعنہ کرنے کو کہتے ہیں ہم نے سنا اور نہ مانا اور سنو تم کو کوئی نہ سنائے اور رغنا اور اگر وہ ان لفظوں کے بدل یوں کہتی ہیں کہ ہم نے سنا اور مان لیا8 اور نہ مانا کہ بدے لے او سنو سنو ئم کو کوئی نہ نہ بنائے کے بدل اور انظر نا راعنا کے بدل تو یہ ان کے حق میں بہتر اور دولت رست ہوتا مگر ان پر تو کفر کی وجہ سے اللہ نے پھٹکار کردی ہے وہ ایمان نہیں لانے کے مگر تھوڑا سا9
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اٰمِنُوْا بِمَا نَزَّلْنَا مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّطْمِسَ وُجُوْهًا فَنَرُدَّهَا عَلٰۤى اَدْبَارِهَاۤ اَوْ نَلْعَنَهُمْ كَمَا لَعَنَّاۤ اَصْحٰبَ السَّبْتِ١ؕ وَ كَانَ اَمْرُ اللّٰهِ مَفْعُوْلًا Open ayah 4:47 in the Quran reader
کتاب والوں یہودیوں ہم نے جو اتارا قرآن اس پر ایمان لاؤ وہ سچ بتاتا ہے اس کتاب کو جو تمہارے پاس ہے یعنی تورات کو اس سے پہلے کہ ہم منہ کو میٹ کر گدی کی طرح صاف وسپاٹ کردیں یا ان پر پھٹکار کریں جیسے ہفتے والوں پر پھٹکار کی تھی۔1 اور خدا کا حکم تو ہو کر رہے گا
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدِ افْتَرٰۤى اِثْمًا عَظِیْمًا Open ayah 4:48 in the Quran reader
وہ کسی کے روکے روکنے والا نہیں بیشک اللہ شرک کو تو بخشنے والا نہیں اور شرک کے سوا جو گناہ ہیں جس کو چاہے بخژ دے اور جس کو چاہے نہ بخشے عذاب کرے2 اور جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا اس بڑا گناہ باندھا3
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُزَكُّوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ بَلِ اللّٰهُ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا Open ayah 4:49 in the Quran reader
اے پیمبر کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو اپنے تئیں آپ پاک اور مقدس کہتے ہیں یہ سب غلط ہے بلکہ جس کو چاہتا ہے پاک اور مقدس کرتا ہے اور ایک تاگے4 برارب بھی ان پر ظلم نہ ہوگا
اُنْظُرْ كَیْفَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ١ؕ وَ كَفٰى بِهٖۤ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ Open ayah 4:50 in the Quran reader
اے پیغمبر دیکھ اللہ پر کیساتھ جھوٹ باندھتے ہیں اور یہی یعنی یہ جھوٹ کھلا گناہ ہونے کے لیے بس کرتا ہے
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ یُؤْمِنُوْنَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوْتِ وَ یَقُوْلُوْنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا هٰۤؤُلَآءِ اَهْدٰى مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا سَبِیْلًا Open ayah 4:51 in the Quran reader
اے پیمبر کیا تو نے ان لوگوں کو نئیں دیکھا کعب بن اشرف اور اس کے ساتھی یہودی جن کو اللہ تعالیٰ کی کتاب کا ایک حصہ ملا وہ بت اور شیطان کو ماننے لگے5 اور کافروں مکہ کے مشرکوں کو کہتے ہیں کہ مسلمانوں سے تو یہ زیادہ ٹھیک راہ پر ہیں6
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ١ؕ وَ مَنْ یَّلْعَنِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ نَصِیْرًاؕ Open ayah 4:52 in the Quran reader
ان ہی لوگوں پر اللہ نے پھٹکار کی ہے جس کو اللہ پھٹکار اس کا کوئی مددگار تو نہ پائے گا
اَمْ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّنَ الْمُلْكِ فَاِذًا لَّا یُؤْتُوْنَ النَّاسَ نَقِیْرًاۙ Open ayah 4:53 in the Quran reader
جو اس کو عذاب سے بچائے بھلاان کے پاس سلطنت کا کوئی حصہ ہے اگر ہو تو لوگوں کو کھجور کی گٹھلی کے شگاف برابر بھی نہ دیں7
اَمْ یَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ فَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ اٰتَیْنٰهُمْ مُّلْكًا عَظِیْمًا Open ayah 4:54 in the Quran reader
یا جو کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے لوگوں کو دیا قرآن شریف او نبوت اور حکومت اور دشمنوں پر غلبہ اس پر چلتے ہیں تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہم نے ابراہیم کی اولاد داؤد اور سلیمان کو کتاب اور پیغمبر دی تھی اور ہم نے ان کو بڑی سلطنت بھی دی تھی1
فَمِنْهُمْ مَّنْ اٰمَنَ بِهٖ وَ مِنْهُمْ مَّنْ صَدَّ عَنْهُ١ؕ وَ كَفٰى بِجَهَنَّمَ سَعِیْرًا Open ayah 4:55 in the Quran reader
پھر ان میں سے یعنی یہود میں سے یا ابراہیم کی اوالاد میں سے کوئی تو اس پر ایمان لایا اور کوئی رک ریا اس سے ایما لانے سے یا لوگوں کو اس نے روک دیا ایمان لانے سے اس کو دوزخ کی دہکتی آگ بس کرتی ہے
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا سَوْفَ نُصْلِیْهِمْ نَارًا١ؕ كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُوْدُهُمْ بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَیْرَهَا لِیَذُوْقُوا الْعَذَابَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَزِیْزًا حَكِیْمًا Open ayah 4:56 in the Quran reader
جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے انکار کیا ان کو ہم آگ میں ڈالیں گے ہم بار جب ان کی کھا گل جانے گی تو ہم ان پر دوسری کھالیں چڑھائیں گے اس لیے کہ عذاب کا مزہ چکھتے رہیں بیشک اللہ تعالیٰ زبر دست ہے حکمت والاف 3
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَنُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ لَهُمْ فِیْهَاۤ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ١٘ وَّ نُدْخِلُهُمْ ظِلًّا ظَلِیْلًا Open ayah 4:57 in the Quran reader
اور جو لوگ سب کتابوں اور سب پیغمبروں پر ایمان لانے ہماری کسی آیت کا انکار نہیں کیا اور نیک کام کیے ان کو ہم باغوں میں لے جا ئیمن گے جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں وہ ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے ان کو صاف ستھری بی بیاں ملیں گے نہ ان کو حیض آئے گا نہ نفاس اور ہم ان کو گھنے ہوئے سایہ میں لے جائیں گے4
اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُكُمْ اَنْ تُؤَدُّوا الْاَمٰنٰتِ اِلٰۤى اَهْلِهَا١ۙ وَ اِذَا حَكَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْكُمُوْا بِالْعَدْلِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ نِعِمَّا یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا Open ayah 4:58 in the Quran reader
مسلمانو اللہ تم کو حکم کرتا ہے کہ امانتیں امانت والوں کو پہنچاؤ اور جب لوگوں کا مقدمہ فیصلہ کرو تو انصاف سے فیصلہ کرو اللہ تعالیٰ تم کو اچھچی نصیحت کرتا ہے بیشک اللہ تعالیٰ سنتا دیکھتا ہے5
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِی الْاَمْرِ مِنْكُمْ١ۚ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ اِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ ذٰلِكَ خَیْرٌ وَّ اَحْسَنُ تَاْوِیْلًا۠ Open ayah 4:59 in the Quran reader
مسلمانو اللہ تعالیٰ کا حکم مانو اور اس کے رسول کا حکم مانو اور حکومت والوں کا جو تم میں سے ہوں6 پھر اگر تم اور حا کم وقت کسی بات میں جھگڑا کرو تو اس کو اللہ تعالیٰ اور رسول کی طرف رجوع کرو اگر تم کو اللہ اور پچھلے دن پر ایمان ہے7 یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اور اس کا انجام بہت اچھا ہے1
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یَزْعُمُوْنَ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَحَاكَمُوْۤا اِلَى الطَّاغُوْتِ وَ قَدْ اُمِرُوْۤا اَنْ یَّكْفُرُوْا بِهٖ١ؕ وَ یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّضِلَّهُمْ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا Open ayah 4:60 in the Quran reader
اے پیمبر کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو منہ سے کہتے ہیں وہ ایمان لائے اور اس پر جو اترا تجھ پر یعنی قرآن پر اور جو اترا تجھ سے پہلے اور پیغمبروں پر باوجود اس کے وہ چاہتے ہیں کہ مقدمہ شیطان کے پاس لے جائیں اور ان کو حکم ہو ہوچکا کہ شیطان کی بات نہ مانیں اور شیطان چاہتا ہے کہ ان کو ہکا کر دور پھینک دے2
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ اِلَى الرَّسُوْلِ رَاَیْتَ الْمُنٰفِقِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْكَ صُدُوْدًاۚ Open ayah 4:61 in the Quran reader
اور جب ان سے کہا جاتا ہے اس طرف آؤ جو اللہ تعالیٰ نے اتار اور رسول کی طرف یعنی اللہ اور رسول کا حکم یعنی اللہ اور رسول کا حکم سے اپنا جھگڑا فیصلہ کرو تو منا فقوں کو دیکھتا ہے رک کر منہ پھیر لیتے ہیں
فَكَیْفَ اِذَاۤ اَصَابَتْهُمْ مُّصِیْبَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ ثُمَّ جَآءُوْكَ یَحْلِفُوْنَ١ۖۗ بِاللّٰهِ اِنْ اَرَدْنَاۤ اِلَّاۤ اِحْسَانًا وَّ تَوْفِیْقًا Open ayah 4:62 in the Quran reader
پھر اس وقت ان کا کیا حال ہوگا کیسے ذلیل اور خوار ہوں گے جب انہی کے کاموں کی سزا میں ان پر کوئی مصیبت آن پڑے گی اور اللہ کی قسم کھاتے ہوئے تیرے پاس آئیں گے کہ ہم جو دوسروں کو پاس پاس اپنا مقدمہ لے گئے تھے تو صرف سلوک اور میل جول چاہتے ہیں تھے3
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ یَعْلَمُ اللّٰهُ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ۗ فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ عِظْهُمْ وَ قُلْ لَّهُمْ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ قَوْلًۢا بَلِیْغًا Open ayah 4:63 in the Quran reader
یہی ہو وہ لوگ جن کے دلوں کی باتیں اللہ جانتا ہے تو ان سے درگزر کر یعنی ان کو سزا مت دے خامود ہوجا اور ان کو سمجھادے اور ایسی بات کہہ دے جو ان کے دل پر چوٹ لگائے اف 4
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَ اسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا Open ayah 4:64 in the Quran reader
اور ہم نے جو رسول بھیجا وہ اسی لیے کہ اللہ کے حکم سے اس کا کہا مانا جائے5 اور اگر یہ لوگ جس وقت انہوں نے قصورو لیا تھا تیرے پاس آن کو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے اور پیغمبر بھی یعنی تو بھی ان کے لیے معافی چاہتا تو بیشک وہ اللہ تعالیٰ کو برا معاف کر نیوالا مہربان پاتے
فَلَا وَ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰى یُحَكِّمُوْكَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَهُمْ ثُمَّ لَا یَجِدُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیْتَ وَ یُسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا Open ayah 4:65 in the Quran reader
اے پیمبر تیرے پروردگار کی قسم اللہ تعالیٰ خود ہی اپنی قسم کھا تا ہے وہ مومن نہ ہوں گے جب تک اپنے جھگڑوں کا فیصلہ تھے سے نہ کرائیں پھر تیرے فیصلے سے ان کے دلوں میں کچھ اداسی نہ ہو اور خوشی خوشی مال کر منظور کرلیں1
وَ لَوْ اَنَّا كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ اَنِ اقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ اَوِ اخْرُجُوْا مِنْ دِیَارِكُمْ مَّا فَعَلُوْهُ اِلَّا قَلِیْلٌ مِّنْهُمْ١ؕ وَ لَوْ اَنَّهُمْ فَعَلُوْا مَا یُوْعَظُوْنَ بِهٖ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ وَ اَشَدَّ تَثْبِیْتًاۙ Open ayah 4:66 in the Quran reader
اور اگر ہم ان کو یعنی ان منافقوں کو حکم دیتے کہ اپنے آپ کو مارڈالو جیسے اسرائیل کو بچھڑے پو جنے کی سزا میں دیا تھا یا اپنے دیس سے نکل جاؤ تو ان لوگوں میں چندد لوگوں کو سواکائی اس پر عمل نہ کرتا اور اگر یہ لوگ یعنی منافق جو ان کو نصحیت کی جاتی ہے کہ دل وجان سے اللہ کا حکم مانو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اس پر چلتے توی ان کے حق میں بہتر ہوتا اور دین پر خوب جمے رہتے کیونکہ مسلمان اپنے دین پر ثابت قدم رہتا ہے
وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ Open ayah 4:67 in the Quran reader
اور اس وقت رہ ایساکر تے ہم ان کو اپنے پاس سے جزا ثواب دیتے
وَّ لَهَدَیْنٰهُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًا Open ayah 4:68 in the Quran reader
اور ان سیدھی راہ پر ضرور لگا دیتے
وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیْنَ١ۚ وَ حَسُنَ اُولٰٓئِكَ رَفِیْقًاؕ Open ayah 4:69 in the Quran reader
ور جو لوگ اللہ تعالیٰ اور رسول کا کہا مانیں جنت میں ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن کو اللہ تعالیٰ نے سرافراز کیا یعنی پیغمبر اور صدیق اور شہید اونیکوں کار کے ساتھ اور ان لوگوں کا ساتھ اچھا ساتھ ہے3
ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ عَلِیْمًا۠ Open ayah 4:70 in the Quran reader
یہ اللہ کا فضل ہے کہ کہا ماننے والوں کو بھی بڑے درجے والوں کے ساتھ رکھے گا اور اللہ کا جاننا بس کرتا ہے4
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا خُذُوْا حِذْرَكُمْ فَانْفِرُوْا ثُبَاتٍ اَوِ انْفِرُوْا جَمِیْعًا Open ayah 4:71 in the Quran reader
مسلمانو اپنا بچاؤ لیے رہو ور جتھے نکلو یا سب مل کر نکلو5
وَ اِنَّ مِنْكُمْ لَمَنْ لَّیُبَطِّئَنَّ١ۚ فَاِنْ اَصَابَتْكُمْ مُّصِیْبَةٌ قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیَّ اِذْ لَمْ اَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِیْدًا Open ayah 4:72 in the Quran reader
اور تم سے کوئی ایسا بھی کہ وہ جہاد کے لیے نکلنے میں ضرور دیر کر گا پھر اگر اتفاق سے تم پر کوئی مصیبت آن پڑے مثلا زخمی ہو یا مارے جاؤ یا شکست ہو تو کہے گا اللہ نے مجھ پر فضل کیا میں ان کے ساتھ موجود نہ تھا ورنہ میں بھی مارا جاتا یا زخمی ہوتا
وَ لَئِنْ اَصَابَكُمْ فَضْلٌ مِّنَ اللّٰهِ لَیَقُوْلَنَّ كَاَنْ لَّمْ تَكُنْۢ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهٗ مَوَدَّةٌ یّٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ مَعَهُمْ فَاَفُوْزَ فَوْزًا عَظِیْمًا Open ayah 4:73 in the Quran reader
اگر اتم پر خدا کا فضل ہو فتح ہو لوٹ کا مال ملے تو اس طرح کہے گا جیسے تم میں اور اس میں کبھی کی دوستی نہ تھی کاش بھی ان کے ساتھ اور خوب فائدہ کہا کماتا1
فَلْیُقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یَشْرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا بِالْاٰخِرَةِ١ؕ وَ مَنْ یُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَیُقْتَلْ اَوْ یَغْلِبْ فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا Open ayah 4:74 in the Quran reader
جو لوگ دنیا کی زندگی کو دے کر آخرت لیتے ہیں ان کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنا چاہیے2 اور کوئی اللہ کی راہ میں اس کا بول بالا کرنے کے لیے لڑے نہ دنیا کے واسطے پھر وہ لڑائی ماراجائے یا دشمنوں پر غالب ہو یہ حال ہی اہم اس کو بڑا ثواب دیں گے3
وَ مَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الْوِلْدَانِ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ الظَّالِمِ اَهْلُهَا١ۚ وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّا١ۙۚ وَّ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ نَصِیْرًاؕ Open ayah 4:75 in the Quran reader
اور مسلمانو تم کو کیا ہوگیا ہے تم اللہ کی راہ میں کافروں سے نہیں لڑتے اور بےبس مرد اور عورتوں اور بچوں کے چھڑانے کے لیے کافروں کی قید میں ہیں اور سختی اور تکلیف اٹھا رہے ہیں جو کہہ رہے ہیں تنگ آکر یہ دعا کر رہے ہیں مالک ہمارے ہم کو اس بستی سے نکال جہاں کے یہ لوگ ظالم ہیں یعنی کافر اور مشرک یا ہمارے اوپر ظلم کر ہے اور ہماری حمایت پر کسی کو اپنی طرف سے کھڑا کر اور ہماری مدد کے لیے کسی کو اپنی طرف سے مقرر کر
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ الطَّاغُوْتِ فَقَاتِلُوْۤا اَوْلِیَآءَ الشَّیْطٰنِ١ۚ اِنَّ كَیْدَ الشَّیْطٰنِ كَانَ ضَعِیْفًا۠ Open ayah 4:76 in the Quran reader
جو لوگ ایماندار ہیں وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ شیطان کی روہ میں لڑتے ہیں تو شیطان کے دوستوں سے لڑو بیشک شیطان کا مکر و فریب بودا ہے5
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ قِیْلَ لَهُمْ كُفُّوْۤا اَیْدِیَكُمْ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ۚ فَلَمَّا كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقِتَالُ اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ یَخْشَوْنَ النَّاسَ كَخَشْیَةِ اللّٰهِ اَوْ اَشَدَّ خَشْیَةً١ۚ وَ قَالُوْا رَبَّنَا لِمَ كَتَبْتَ عَلَیْنَا الْقِتَالَ١ۚ لَوْ لَاۤ اَخَّرْتَنَاۤ اِلٰۤى اَجَلٍ قَرِیْبٍ١ؕ قُلْ مَتَاعُ الدُّنْیَا قَلِیْلٌ١ۚ وَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّمَنِ اتَّقٰى١۫ وَ لَا تُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا Open ayah 4:77 in the Quran reader
اے پیغمبر تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کے حکم ہوا اپنے ہاتھ رولے رہو یعنی لڑائی نہ کرو اور نماز ادا کرتے رہو اور زکوٰۃ دیتے رہو پھر جب ان پر جہاد فرض ہوا تو ایک فرقہ ان میں کا لوگوں سے ایسا ڈرنے لگا یعنی کافروں سے جیسے وہ خدا سے ڈرتا تھا یا اس سے بھی زیادہ ڈرنے لگا اور کہنے لگا پروردگار تو نے جہاد کیوں ہم پر فرض کیا ہم کو انپی موت سے مرنے دیا ہوتا جو نزدیک ہے2 اے پیمبر کہہ دے مزہ چند روزہ ہے ور پرہیز گار خدا ترس کے لیے آخرت بہتر ہے وہ کبھی فنا نہیں ہوتی اور کھجور کٹھلی تاگے برابر بھی تم پر ظلم نہ ہوگا3