26. Surah Ash-Shu'araa
الشعراءThe Poets · 227 ayahsاشرف الحواشی
وَ الَّذِیْ یُمِیْتُنِیْ ثُمَّ یُحْیِیْنِۙ Open ayah 26:81 in the Quran reader
اور وہ جو مجھ کو ایک دن ماریگا پھر (حشر کے دن اجلائے گا
وَ الَّذِیْۤ اَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لِیْ خَطِیْٓئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ Open ayah 26:82 in the Quran reader
اور وہ جس سے مجھ کو یہ ایمد ہے کہ انصاف کے دن میرا قصور معاف کرے گا10
رَبِّ هَبْ لِیْ حُكْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَۙ Open ayah 26:83 in the Quran reader
مالک میرے مجھ کو سمجھ عنایت فرما (یا نبوت بندوں سے مجھ کو ملا دے (آخرت میں ان کے ساتھ رکھ)
وَ اجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَۙ Open ayah 26:84 in the Quran reader
اور آنے والے لوگوں میں میرا ذکر خیر باقی رکھ1
وَ اجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِیْمِۙ Open ayah 26:85 in the Quran reader
اور آرام کے باغ یعنی جنت کے جو وارث ہیں ان میں مجھ کو بھی کر دے2
وَ اغْفِرْ لِاَبِیْۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّیْنَۙ Open ayah 26:86 in the Quran reader
اور میرے باپ کو بخش دے وہ گمراہی میں تھا مشرکوں میں سے3
وَ لَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَۙ Open ayah 26:87 in the Quran reader
اور جس دن لوگ جلا کر اٹھائے جائیں گے مجھ کو ذلیل مت کرو4
یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوْنَۙ Open ayah 26:88 in the Quran reader
جس دن نہ مال کچھ کام آئے گا نہ بیٹے (کچھ آئیں گے)
اِلَّا مَنْ اَتَى اللّٰهَ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍؕ Open ayah 26:89 in the Quran reader
مگر ہان جو پاک دل لے کر خدا کے سامنے حاضر ہوگا تو اس کے دل کی با کی5 اس کے کام آئے گی
وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَۙ Open ayah 26:90 in the Quran reader
اور بہشت پرہیزگاروں کے نزدیک ملائی جائیگی
وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِلْغٰوِیْنَۙ Open ayah 26:91 in the Quran reader
اور گمراہوں پر دوزخ کھول دی جائے گی6 ان کو دکھائی دینے لگے گی
وَ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَمَا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ Open ayah 26:92 in the Quran reader
اور ان سے کہا جائیگا اب جن کو تم پوجتے تھے وہ کہاں ہیں
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ هَلْ یَنْصُرُوْنَكُمْ اَوْ یَنْتَصِرُوْنَؕ Open ayah 26:93 in the Quran reader
خدا کے سوا۔ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود اپنے تئیں بچا سکتے ہیں
فَكُبْكِبُوْا فِیْهَا هُمْ وَ الْغَاوٗنَۙ Open ayah 26:94 in the Quran reader
پھر وہ جھوٹے معبود اور گمراہ لوگ جو ان کو پوجتے تھے
وَ جُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَؕ Open ayah 26:95 in the Quran reader
اور شیطان کے لشکر سب کے سب اوندھے منہ اس میں یعنی دوزخ میں7 گرا دیئے جائیں گے
قَالُوْا وَ هُمْ فِیْهَا یَخْتَصِمُوْنَۙ Open ayah 26:96 in the Quran reader
گمراہ کہیں گے جب وہ اپنے معبود سے جھگڑ رہے ہوں گے
تَاللّٰهِ اِنْ كُنَّا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ Open ayah 26:97 in the Quran reader
خدا کی قسم ہم تو دنیا میں صاف گمراہی میں تھے
اِذْ نُسَوِّیْكُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ Open ayah 26:98 in the Quran reader
جب ہم تم کو سارے جہان کے مالک کے برابر سمجھتے تھے8
وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الْمُجْرِمُوْنَ Open ayah 26:99 in the Quran reader
اور ہم کو تو اور کسی نے نہیں گناہ گاروں نے بہکا دیا
فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِیْنَۙ Open ayah 26:100 in the Quran reader
تو اب نہ کوئی ہ ماری سفارش کرنیوالا ہے9
وَ لَا صَدِیْقٍ حَمِیْمٍ Open ayah 26:101 in the Quran reader
نہ کوئی دلسوز دوست (یاجانی دوست10 یا رشتہ دار دوست
فَلَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ Open ayah 26:102 in the Quran reader
تو کاش ہم کو ایک بار اور دنیا میں جانا ملے ہم بھی ایمان داروں میں شامل ہوں
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ Open ayah 26:103 in the Quran reader
بیشک اس میں (یعنی ابراہیم کے قصے میں نشانی11 ہے اور ابراہیم کی قوم کے لوگ اکثر ایمان لانیوالے نہیں تھے
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠ Open ayah 26:104 in the Quran reader
اور اے پیغمبر) تیرا مالک بیشک زبردست ہے رحم والا
كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوْحِ اِ۟لْمُرْسَلِیْنَۚۖ Open ayah 26:105 in the Quran reader
نوح کی قوم نے ابھی یغمبروں کو جھٹلایا13
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ نُوْحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ Open ayah 26:106 in the Quran reader
جب ان کے بھائی نوح نے ان سے کہا کیا تم خدا سے نہیں ڈرتے14
اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌۙ Open ayah 26:107 in the Quran reader
میں تمہارا سچا ایماندار پیغمبر ہوں1
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ Open ayah 26:108 in the Quran reader
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۚ Open ayah 26:109 in the Quran reader
اور میں تم سے اس نصیحت کرنے کی کوئی نیک (اجرت مزدوری) نہیں2 مانگتا میرا نیک تو بس اسی پر ہے جو سارے جہاں کا مالک ہے
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِؕ Open ayah 26:110 in the Quran reader
تو اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو3
قَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ لَكَ وَ اتَّبَعَكَ الْاَرْذَلُوْنَؕ Open ayah 26:111 in the Quran reader
وہ کہنے لگے کیا ہم تیری بات مان لیں اور تیرے ساتھ والے تو رذالے میں4
قَالَ وَ مَا عِلْمِیْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَۚ Open ayah 26:112 in the Quran reader
نوح نے کہا میں کیا جانوں وہ کیا پیشہ کرتے ہیں5
اِنْ حِسَابُهُمْ اِلَّا عَلٰى رَبِّیْ لَوْ تَشْعُرُوْنَۚ Open ayah 26:113 in the Quran reader
ان باتوں کا حساب میرا مالک ہی لے گا کاش تم کو اتنی سمجھ ہوتی
وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِیْنَۚ Open ayah 26:114 in the Quran reader
اور یہ نہیں ہوسکتا کہ ایمانداروں کو میں دھتا بتلائوں6
اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌؕ Open ayah 26:115 in the Quran reader
میں تو کھلم کھلا صاف صاف ڈرانیوالا ہوں7
قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهِ یٰنُوْحُ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْمَرْجُوْمِیْنَؕ Open ayah 26:116 in the Quran reader
وہ کہنے لگے نوح مگر تو (ایسی باتوں سے8 بز نہ آئے گا تو بیشک ہم پتھروں سے تجھ کو مار ڈالیں گے (یا تجھ پر گالیوں کو بوچھاڑ کرینگے آئو مجبور ہو کر
قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوْمِیْ كَذَّبُوْنِۚۖ Open ayah 26:117 in the Quran reader
نوح نے دعا کی مالک میرے میری قوم نے مجھ کو جھٹلایا اب وہ کس طرح ماننے والے نہیں
فَافْتَحْ بَیْنِیْ وَ بَیْنَهُمْ فَتْحًا وَّ نَجِّنِیْ وَ مَنْ مَّعِیَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ Open ayah 26:118 in the Quran reader
تو میرا ان کا اچھی طرح فیصلہ کر دے یعنی ان پر اپنا عذاب اتار اور مجھ کو اور میرے ساتھ والے ایمانداروں کو9 کو بچا لے