Sunan At-Tirmidhi 436

نماز کا بیان

436Sunan At-Tirmidhi

عشاء کے بعد دو رکعت پڑھنا

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: سَأَلْتُعَائِشَةَ، عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ رَكْعَتَيْنِ وَبَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ وَبَعْدَ الْمَغْرِبِ ثِنْتَيْنِ وَبَعْدَ الْعِشَاءِ رَكْعَتَيْنِ وَقَبْلَ الْفَجْرِ ثِنْتَيْنِ قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ، وَابْنِ عُمَرَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے رسول اللہ ﷺ کی نماز کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ آپ ظہر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے، اور اس کے بعد دو رکعتیں، مغرب کے بعد دو رکعتیں، عشاء کے بعد دو رکعتیں اور فجر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔

Abdullah ibn Shaqiq said that he asked Sayyidah Aisha (RA) about the Prophet’s salah. She said: He used to pray before zuhr two raka’at and after zuhr two raka’t, after maghrib two raka’at, after isha two raka’at and before fajr two.

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 436
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- اس باب میں علی اور ابن عمر ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں، ٢- عبداللہ بن شقیق کی حدیث جسے وہ عائشہ ؓ سے روایت کرتے ہیں، حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ المسافرین ١٦ (٧٣٠)، سنن ابی داود/ الصلاة ٢٩٠ (١٢٥١)، سنن النسائی/قیام اللیل ١٨ (١٦٤٧، ١٦٤٨)، ( تحفة الأشراف: ١٦٢٠٧)، مسند احمد (٦/٣٠) (صحیح)