Sunan At-Tirmidhi 3412

دعاؤں کا بیان

3412Sunan At-Tirmidhi

اسی سے متعلق

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل بْنِ سَمُرَةَ الْأَحْمَسِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ الْمُلَائِيُّ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مُعَقِّبَاتٌ لَا يَخِيبُ قَائِلُهُنَّ: يُسَبِّحُ اللَّهَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَيَحْمَدُهُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَيُكَبِّرُهُ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَعَمْرُو بْنُ قَيْسٍ الْمُلَائِيُّ ثِقَةٌ حَافِظٌ، وَرَوَى شُعْبَةُ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ، وَرَوَاهُ مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ، عَنِ الْحَكَمِ فَرَفَعَهُ.

کعب بن عجرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کچھ چیزیں نماز کے پیچھے (بعد میں) پڑھنے کی ایسی ہیں کہ ان کا کہنے والا محروم و نامراد نہیں رہتا، ہر نماز کے بعد ٣٣ بار سبحان اللہ کہے، ٣٣ بار الحمدللہ کہے، اور ٣٤ بار اللہ اکبر کہے ۔

Sayyidina Ka’b ibn Ujrah reported that the Prophet ﷺ said, “There are certain mu’aqibat (post salah supplication) whose speaker is not deprived. Glorify Allah after every salah thirty-three times, praise Him thirty-three times and extol Him thirty-four times.” [Muslim 596, Nisai 1345]

صحيح، الصحيحة (102) (هذا حديث زيد بن ثابت فی نسخة الدع اس فی التسبيح والتحميد والتکبير والتهليل)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3412
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- یہ حدیث حسن ہے، ٢- شعبہ نے یہ حدیث حکم سے روایت کی ہے، اور اسے مرفوع نہیں کیا ہے، اور منصور بن معتمر نے حکم سے روایت کی ہے اور اسے مرفوع کیا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٢٦ (٥٩٦)، سنن النسائی/السھو ٩٢ (١٣٥٠)، وعمل الیوم واللیلة ٥٩ (١٥٥) (تحفة الأشراف: ١١١١٥) (صحیح)