Sunan At-Tirmidhi 2785

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2785Sunan At-Tirmidhi

مردوں کے مشابہ بننے والی عورتوں کے بارے میں

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، وَأَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُخَنَّثِينَ مِنَ الرِّجَالِ، وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنَ النِّسَاءِ ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَفِي الْبَابِ، عَنْ عَائِشَةَ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے لعنت فرمائی زنانے (مخنث) مردوں پر، اور مردانہ پن اختیار کرنے والی عورتوں پر۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) said that Allah’s Messenger ﷺ cursed men who try to resemble women and women who try to resumble men. [Ahmed 2291]

صحيح انظر الذی قبله (2784)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2785
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں عائشہ ؓ سے بھی روایت ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٥١ (٥٨٨٥)، سنن ابی داود/ اللباس ٣١ (٤٠٩٧)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٢٢ (١٩٠٤) (تحفة الأشراف: ٦١٨٨)، و مسند احمد (١/٢٥١، ٣٣٠)، وسنن الدارمی/الاستئذان ٢١ (٢٦٩١) (صحیح )