Sunan At-Tirmidhi 2761

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2761Sunan At-Tirmidhi

مونچھیں کترنے کے بارے میں

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ لَمْ يَأْخُذْ مِنْ شَارِبِهِ فَلَيْسَ مِنَّا ، وَفِي الْبَابِ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍبِهَذَا الْإِسْنَادِ، نَحْوَهُ.

زید بن ارقم ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے اپنی مونچھوں کے بال نہ لیے (یعنی انہیں نہیں کاٹا) تو وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔

Sayyidina Zayd ibn Arqam (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “He who does not clip (some of) his moustache is not among us.” [Ahmed 19283,Nisai 13]

صحيح، الروض النضير (313)، المشکاة (4438)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2761
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی وہ ہماری سنت اور ہمارے طریقے کا مخالف ہے، کیونکہ مونچھیں بڑھانا کفار و مشرکین کا شعار ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الطھارة ١٣ (١٣)، والزینة ٢ (٥٠٥٠) (تحفة الأشراف: ٣٦٦٠)، و مسند احمد (٤/٣٦٦، ٣٦٨) (صحیح )