Sunan At-Tirmidhi 2760

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2760Sunan At-Tirmidhi

مونچھیں کترنے کے بارے میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُصُّ أَوْ يَأْخُذُ مِنْ شَارِبِهِ، وَكَانَ إِبْرَاهِيمُ خَلِيلُ الرَّحْمَنِ يَفْعَلُهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اپنی مونچھیں کاٹتے تھے۔ اور فرماتے تھے کہ خلیل الرحمن ابراہیم (علیہ السلام) بھی ایسا ہی کرتے تھے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet ﷺ used to clip his moustache, saying that khalilur Rahman, Ibrahim (AS) used to do so.

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2760
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٦١١٧) (ضعیف الإسناد) (عکرمہ سے سماک کی روایت میں بہت اضطراب ہوتا ہے )