Sunan At-Tirmidhi 2745

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2745Sunan At-Tirmidhi

چھینک کے وقت آواز پست رکھنے اور چہرہ ڈھانکنے کے متعلق

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَزِيرٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا عَطَسَ غَطَّى وَجْهَهُ بِيَدِهِ أَوْ بِثَوْبِهِ وَغَضَّ بِهَا صَوْتَهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کو جب چھینک آتی تھی تو اپنے ہاتھ سے یا اپنے کپڑے سے منہ ڈھانپ لیتے، اور اپنی آواز کو دھیمی کرتے ١ ؎۔

Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that when the Prophet ﷺ sneezed, he covered his face with his hand or with his garment and thereby suppressed its sound. [Abu Dawud 5029]

حسن صحيح، الروض النضير (1109)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2745
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ چھینک آتے وقت دوسروں کا خیال رکھا جائے، ایسا نہ ہو کہ ناک سے نکلے ہوئے ذرات دوسروں پر پڑیں، اس لیے ہاتھ یا کپڑے منہ پر رکھ لینا چاہیئے، اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اسلام نے تہذیب و شائستگی کے ساتھ ساتھ نظافت پر بھی زور دیا ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الأدب ٩٨ (٥٠٢٩) (تحفة الأشراف: ١٢٥٨١) (حسن صحیح )