Sunan At-Tirmidhi 2628

ایمان کا بیان

2628Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ مسلمان وہ جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں۔

وَيُرْوَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ سُئِلَ أَيُّ الْمُسْلِمِينَ أَفْضَلُ ؟ قَالَ: مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ ، وفي الباب عن جَابِرٍ، وَأَبِي مُوسَى، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو. حَدَّثَنَا بِذَلِكَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْمُسْلِمِينَ أَفْضَلُ ؟ قَالَ: مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ حَسَنٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، .

نبی اکرم ﷺ سے مروی ہے کہ آپ سے پوچھا گیا: سب سے بہتر مسلمان کون ہے؟ آپ نے فرمایا: جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں ۔

That (as previous one) is also reported by Ibrahim ibn Sa’eed Jawhari from Abu Usamah, from Burayd ibn Abdullah ibn Abu Burdah, from his grangfather Abu Burdah, from Abu Musa Ash’ari from the Prophet ﷺ

حسن صحيح، المشکاة (33 / التحقيق الثاني)، الصحيحة (549) صحيح وهو مکرر (2632)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2627 ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا کہ مسلمانوں میں کون سا مسلمان سب سے بہتر ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ مسلمان جس کی زبان اور ہاتھ (کے شر) سے مسلمان محفوظ رہیں ۔ صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2628
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث ابوموسیٰ اشعری کی روایت سے جسے وہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں صحیح غریب حسن ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الإیمان ٨ (٤٩٩٨) (تحفة الأشراف: ١٢٨٦٤)، و مسند احمد (٢/٣٧٩) (حسن صحیح) انظر حدیث رقم: ٢٥٠٤ (صحیح )