Sunan At-Tirmidhi 2358

گواہیوں کا بیان

2358Sunan At-Tirmidhi

رسول اللہ ﷺ اور آپ کے گھر والوں کا رہن سہن

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ العَلاءِ، حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: مَا شَبِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ ثَلَاثًا تِبَاعًا مِنْ خُبْزِ الْبُرِّ حَتَّى فَارَقَ الدُّنْيَا ، هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اور آپ کے اہل خانہ نے مسلسل تین دن تک گیہوں کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی یہاں تک کہ آپ رحلت فرما گئے۔

Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger ﷺ and his family never had wheat bread for three consecutive days to a full stomach till he died. [Muslim 2976, Ibn e Majah3343]

صحيح، ابن ماجة (3343)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2358
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأطعمة ٢٣ (٥٤١٤) نحوہ)، صحیح مسلم/الزہد ١ (٢٩٧٦)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٤٨ (٣٣٤٣) (تحفة الأشراف: ١٣٤٤٠) (صحیح )