Sunan At-Tirmidhi 2357

گواہیوں کا بیان

2357Sunan At-Tirmidhi

رسول اللہ ﷺ اور آپ کے گھر والوں کا رہن سہن

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، قَال: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَيُحَدِّثُ، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا شَبِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ شَعِيرٍ يَوْمَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ حَتَّى قُبِضَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وفي الباب عن أَبِي هُرَيْرَةَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے دو روز متواتر جو کی روٹی کبھی سیر ہو کر نہیں کھائی یہاں تک کہ آپ وفات پا گئے۔

Sayyidah Ayshah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ never had barley bread to his content for two successive days till he died. [Muslim 2970]

صحيح مختصر الشمائل (123)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2357
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابوہریرہ ؓ سے بھی روایت ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الزہد ١ (٢٩٧٠)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٤٩ (٣٣٤٦) (تحفة الأشراف: ١٦٠١٤) (صحیح )