Sunan At-Tirmidhi 2271

خواب کا بیان

2271Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ مومن خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا يُحَدِّثُ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ ، قَالَ: وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَأَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ، وَأَبِي سَعِيدٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، وَابْنِ عُمَرَ، وَأَنَسٍ، قَالَ: وَحَدِيثُ عُبَادَةَ حَدِيثٌ صَحِيحٌ.

عبادہ بن صامت ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے ۔

Sayyidina Ubadahh ibn Samit (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “A believer’s dream is a portion of the forty-six portions of Prophet ﷺ Hood. [Bukhari 6983, Muslim 2264] --------------------------------------------------------------------------------

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2271
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - عبادہ کی حدیث صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابوہریرہ، ابورزین عقیلی، ابو سعید خدری، عبداللہ بن عمرو، عوف بن مالک، ابن عمر اور انس ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/التعبیر ٤ (٦٩٨٧)، صحیح مسلم/الرؤیا ١ (٢٦٦٤)، سنن ابی داود/ الأدب ٩٦ (٥٠١٨) (تحفة الأشراف: ٥٠٦٩)، وسنن الدارمی/الرؤیا ٢ (٢١٨٣) (صحیح )