Sunan At-Tirmidhi 2110

فرائض کے ابواب

2110Sunan At-Tirmidhi

شوہر کی وراثت سے بیوی کو حصہ دینا

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: الدِّيَةُ عَلَى الْعَاقِلَةِ، وَلَا تَرِثُ الْمَرْأَةُ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا شَيْئًا، فَأَخْبَرَهُ الضَّحَّاكُ بْنُ سُفْيَانَ الْكِلَابِيُّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَيْهِ: أَنْ وَرِّثِ امْرَأَةَ أَشْيَمَ الضِّبَابِيِّ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

عمر ؓ کہتے ہیں کہ دیت عاقلہ ١ ؎ پر واجب ہے، اور بیوی اپنے شوہر کی دیت میں سے کسی چیز کا وارث نہیں ہوگی، (یہ سن کر) ضحاک بن سفیان کلابی ؓ نے عمر ؓ کو بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کو لکھا: اشیم ضبابی کی بیوی کو اس کے شوہر کی دیت میں سے حصہ دو ۔

Sa’eed ibn Musayyab reported that Sayyidina Umar ibn Khattab said, “Blood money is payable by the aaqilah (male relatives from one father who pay blood money). A woman does not inherit from the blood money of her husband, nothing at all.” But Dhahak ibn Sufyan Kalabi informed him that Allah’s Messenger ﷺ had written to him, “Give the wife of Ashyam Dababi her share from the blood money of her husband.” [Abu Dawud 2927] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، ابن ماجة (2642)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2110
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: وہ رشتہ دار جو باپ کی طرف سے ہوں۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم ١٤١٥ (صحیح )