Sunan At-Tirmidhi 2074

طب کا بیان

2074Sunan At-Tirmidhi

بخار کو پانی سے ٹھنڈا کرنا

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ .

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بخار جہنم کی گرمی سے ہوتا ہے، لہٰذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو ۔

Sayyidah Aisha (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Surely fever is from the vastness of (the fire of) Hell. So, cool it down with water.” [Muslim 2210]

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2074
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الطب ٢٨ (٥٧٢٥)، صحیح مسلم/السلام ٢٦ (٢٢١٠)، سنن ابن ماجہ/الطب ١٩ (٣٤٧١) (تحفة الأشراف: ١٧٠٥٠)، مسند احمد (٦/٥٠، ٩١) (صحیح )