Sunan At-Tirmidhi 2067

طب کا بیان

2067Sunan At-Tirmidhi

کھمبی اور عجوہ (عمدہ کھجور)

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ. ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْكَمْأَةُ مِنَ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

سعید بن زید ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: صحرائے عرب کا فقعہ ایک طرح کا «من» (سلوی والا «من» ) ہے اور اس کا عرق آنکھ کے لیے شفاء ہے ۔

Sayyidina Sa’eed ibn Zayd (RA) reported from the Prophet ﷺ that he said, “Kam’ah is a kind of Mann. Its extract is a cure for the eyes.” [Bukhari 4639]

صحيح، الروض النضير (444)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2067
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/تفسیر البقرة ٤ (٤٤٧٨)، وتفسیر الأعراف ٢ (٤٦٣٩)، والطب ٢٠ (٥٧٠٨)، صحیح مسلم/الأشربة والأطعمة ٢٨ (٢٠٤٩)، سنن ابن ماجہ/الطب ٨ (٣٤٥٤) (تحفة الأشراف: ٤٤٦٥)، و مسند احمد (١/١٨٧، ١٨٨) (صحیح )