Sunan At-Tirmidhi 1975

نیکی و صلہ رحمی کا بیان

1975Sunan At-Tirmidhi

بے حیائی کے بارے میں

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَال: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ، عَنْمَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خِيَارُكُمْ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا ، وَلَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاحِشًا وَلَا مُتَفَحِّشًا، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ لوگ ہیں جو اخلاق میں بہتر ہیں، نبی اکرم ﷺ بےحیاء اور بدزبان نہیں تھے ۔

Sayyidina Abdullah ibn Amr reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The best of you are those of you who have very good manners.” And it was not given to the Prophet ﷺ to ever indulge in indecent talk and he was not indecent. [Bukhari 6029] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، الصحيحة (791)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1975
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المناقب ٢٣ (٣٥٥٩)، وفضائل الصحابة ٢٧ (٣٧٥٩)، صحیح مسلم/الفضائل ١٦ (٢٣٢١) (تحفة الأشراف: ٨٩٣٣)، و مسند احمد (٢/١٦١، ١٨٩، ١٩٣، ٢١٨) (صحیح )