Sunan At-Tirmidhi 1974

نیکی و صلہ رحمی کا بیان

1974Sunan At-Tirmidhi

بے حیائی کے بارے میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا كَانَ الْفُحْشُ فِي شَيْءٍ إِلَّا شَانَهُ، وَمَا كَانَ الْحَيَاءُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ ، وَفِي الْبَابِ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس چیز میں بھی بےحیائی آتی ہے اسے عیب دار کردیتی ہے اور جس چیز میں حیاء آتی ہے اسے زینت بخشتی ہے ۔

Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger said, “Indecency in anything spoils it. And, modesty in anything, adorns it.” [Ibn Majah 4185]

صحيح، ابن ماجة (4185)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1974
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف عبدالرزاق کی روایت سے جانتے ہیں، ٢ - اس باب میں عائشہ ؓ سے بھی روایت ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الزہد ١٧ (٤١٨٥) (تحفة الأشراف: ٤٧٢)، و مسند احمد (٣/١٦٥) (صحیح )