Sunan At-Tirmidhi 1946

نیکی و صلہ رحمی کا بیان

1946Sunan At-Tirmidhi

خادم سے اچھا سلوک کرنا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَى، عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ، عَنْ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سَيِّئُ الْمَلَكَةِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَقَدْ تَكَلَّمَ أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ فِي فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ.

ابوبکر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جو خادموں کے ساتھ برا سلوک کرتا ہے ۔

Sayyidina Abu Bakr (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “He will not enter Paradise who has a bad character.” [Ibn Majah 3631, Ahmed 31]

ضعيف، ابن ماجة (3691) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (806) بزيادات کثيرة، ضعيف الجامع (6340) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1946
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث غریب ہے، ٢ - ایوب سختیانی اور کئی لوگوں نے راوی فرقد سبخی کے بارے میں ان کے حافظے کے تعلق سے کلام کیا ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الأدب ١٠ (٣٦٩١) (تحفة الأشراف: ٦٦١٨) (ضعیف) (سند میں فرقد سبخی ضعیف راوی ہیں )