Sunan At-Tirmidhi 1872

پینے کے ابواب

1872Sunan At-Tirmidhi

دانے جن سے شراب بنتی ہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُهَاجِرٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِنَ الْحِنْطَةِ خَمْرًا وَمِنَ الشَّعِيرِ خَمْرًا وَمِنَ التَّمْرِ خَمْرًا وَمِنَ الزَّبِيبِ خَمْرًا وَمِنَ الْعَسَلِ خَمْرًا ، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ،

نعمان بن بشیر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: گیہوں، جو، کھجور، کشمش، اور شہد سے شراب بنائی جاتی ہے ١ ؎۔

Sayyidina Nu’man ibn Bashir reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Wine is made from wheat barley, dates, grapes and honey.” [Ahmed 18378]

صحيح، ابن ماجة (3379)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1872
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - اس باب میں ابوہریرہ سے بھی حدیث مروی ہے۔ فائدہ ١ ؎: یعنی اگر ان چیزوں میں نشہ پیدا ہوجائے تو وہ شراب ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الأشربة ٤ (٣٦٧٦)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ٥ (٣٣٧٩)، (تحفة الأشراف: ١١٦٢٦) (صحیح )