ککڑی کو کھجور کے ساتھ ملا کر کھانا
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى الْفَزَارِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعِدٍ.
عبداللہ بن جعفر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ تازہ کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے تھے۔
Sayyidina Abdullah ibn Ja’far (RA) said that the Prophet ﷺ (SA)W ate (Egyptian) cucumber with fresh dates. [Bukhari 5440, Muslim 2042]
صحيح، ابن ماجة (3325)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1844
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ٢ - ہم اسے صرف ابراہیم بن سعد کی روایت سے جانتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأطعمة ٣٩ (٥٤٤٠)، صحیح مسلم/الأشربة والأطعمة ٢٣ (٢٠٤٣)، سنن ابی داود/ الأطعمة ٤٥ (٣٨٣٥)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٣٧ (٣٣٢٥)، (تحفة الأشراف: ٥٢١٩)، سنن الدارمی/الأطعمة ٢٤ (٢١٠٢) (صحیح )