Sunan At-Tirmidhi 1843

کھانے کا بیان

1843Sunan At-Tirmidhi

تربوز کو تر کھجور کے ساتھ کھانا

حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْعَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْكُلُ الْبِطِّيخَ بِالرُّطَبِ ، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلٌ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ وَقَدْ رَوَى يَزِيدُ بْنُ رُومَانَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ هَذَا الْحَدِيثَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ تازہ کھجور کے ساتھ تربوز کھاتے تھے۔

Sayyidah Ayshah (RA) said that the Prophet ﷺ ate water-melon with fresh dates. [Abu Dawud 3836]

صحيح، الصحيحة (57)، مختصر الشمائل (170)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1843
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - بعض لوگوں نے اسے «عن هشام بن عروة عن أبيه عن النبي صلی اللہ عليه وسلم» کی سند سے مرسل طریقہ سے روایت کی ہے، اس میں عائشہ کے واسطہ کا ذکر نہیں کیا ہے، یزید بن رومان نے اس حدیث کو عروہ کے واسطہ سے عائشہ سے روایت کی ہے، ٣ - اس باب میں انس سے بھی روایت ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الأطعمة ٤٥ (٣٨٣٦)، (وأخرجہ النسائي في الکبریٰ )، (تحفة الأشراف: ١٦٩٠٨) (صحیح )