Sunan At-Tirmidhi 1831

کھانے کا بیان

1831Sunan At-Tirmidhi

نبی کریم ﷺ کا میٹھی چیز اور شہد پسند کرنا

حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، وَأَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَاءَ وَالْعَسَلَ ، هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَقَدْ رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، وَفِي الْحَدِيثِ كلام أكثر من هذا.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ میٹھی چیز اور شہد کو پسند کرتے تھے۔

Sayyidah Ayshah(RA) said that the Prophet ﷺ loved sweetmeat and honey. [Bukhari 5431, Muslim 1474]

صحيح، ابن ماجة (3323)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1831
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ٢ - اسے علی بن مسہر نے بھی ہشام بن عروہ کے واسطہ سے روایت کی ہے، ٣ - حدیث میں اس سے زیادہ باتیں ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأطعمة ٣٢ (٥٤٣١)، والأشربة ١٠ (٥٥٩٩)، و ١٥ (٥٦١٤)، والطب ٤ (٥٦٨٢)، والحیل ١٢ (٦٩٧٢)، صحیح مسلم/الطلاق ٣ (١٤٧٤)، سنن ابی داود/ الأشربة ١١ (٣٧١٥)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٣٦ (٣٣٢٣)، (تحفة الأشراف: ١٦٧٩٦)، و مسند احمد (٦/٥٩) (صحیح )