Sunan At-Tirmidhi 1822

کھانے کا بیان

1822Sunan At-Tirmidhi

ٹڈی کھانا

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، وَالْمُؤَمَّلُ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَرَوَى شُعْبَةُ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ . حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا،

ابن ابی اوفی ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سات غزوات کئے اور ٹڈی کھاتے رہے ١ ؎۔

Mahmud ibn Ghaylan reported this hadith from Abu Ahmad and Mu’ammal, from Sufyan, from Abu Ya’fur, from Ibn Abu Awfa, saying “We participated in seven battles with the Prophet ﷺ ”.

صحيح صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1822 صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1822
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - شعبہ نے بھی اسے ابویعفور کے واسطہ سے ابن ابی اوفی سے روایت کیا ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کئی غزوات کئے اور ٹڈی کھاتے رہے۔ ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - ابویعفور کا نام واقد ہے، انہیں وقدان بھی کہا جاتا ہے، ابویعفور دوسرے بھی ہیں، ان کا نام عبدالرحمٰن بن عبید بن نسطاس ہے، ٣ - اس باب میں ابن عمر اور جابر ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: وہ جانور جو حلال ہیں انہیں میں سے ٹڈی بھی ہے، اس کی حلت پر تقریباً سب کا اتفاق ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح) انظر ما قبلہ (صحیح )