Sunan At-Tirmidhi 1821

کھانے کا بیان

1821Sunan At-Tirmidhi

ٹڈی کھانا

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ الْعَبْدِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْجَرَادِ فَقَالَ: غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ قَالَ أَبُو عِيسَى: هَكَذَا رَوَى سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ هَذَا الْحَدِيثَ، وَقَالَ سِتَّ غَزَوَاتٍ، وَرَوَى سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، فَقَالَ: سَبْعَ غَزَوَاتٍ. قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ، وَجَابِرٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو يَعْفُورٍ اسْمُهُ وَاقِدٌ وَيُقَالُ: وَقْدَانُ أَيْضًا وَأَبُو يَعْفُورٍ الْآخَرُ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ نِسْطَاسَ.

عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے کہ ان سے ٹڈی کے بارے میں پوچھا گیا، تو انہوں نے کہا: میں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ چھ غزوے کیے اور ٹڈی کھاتے رہے۔

Sayyidina Abdullah (RA) Abu Awfa reported that when he was asked about eating locusts, he said : I participated in six battles with Allah’s Messenger ﷺ . We ate locusts during that. [Bukhari 4595]

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1821 اس سند سے بھی ابن ابی اوفی ؓ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - اس حدیث کو سفیان بن عیینہ نے ابویعفور سے اسی طرح روایت کیا ہے اور کہا ہے: چھ غزوے کیے ، ٢ - اور سفیان ثوری اور کئی لوگوں نے ابویعفور سے یہ حدیث روایت کی ہے اور کہا ہے: سات غزوے کیے ۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصید ١٣ (٥٤٩٥)، صحیح مسلم/الصید ٨ (١٩٢٢)، سنن ابی داود/ الأطعمة ٣٥ (٣٨١٢)، سنن النسائی/الصید ٣٧ (٤٣٦١)، (تحفة الأشراف: ٥١٨٢)، و مسند احمد (٤/٣٥٣، ٣٥٧، ٣٨٠)، وسنن الدارمی/الصید ٥ (٢٠٥٣) (صحیح)