Sunan At-Tirmidhi 1803

کھانے کا بیان

1803Sunan At-Tirmidhi

گرجانے والا لقمہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَكَلَ طَعَامًا لَعِقَ أَصَابِعَهُ الثَّلَاثَ ، وَقَالَ: إِذَا مَا وَقَعَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ فَلْيُمِطْ عَنْهَا الْأَذَى وَلْيَأْكُلْهَا وَلَا يَدَعْهَا لِلشَّيْطَانِ ، وَأَمَرَنَا أَنْ نَسْلِتَ الصَّحْفَةَ، وَقَالَ: amp;qquot; إِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ فِي أَيِّ طَعَامِكُمُ الْبَرَكَةُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب کھانا کھاتے تو اپنی تینوں انگلیوں کو چاٹتے تھے ١ ؎، آپ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کا نوالہ گرجائے تو اس سے گرد و غبار دور کرے اور اسے کھالے، اسے شیطان کے لیے نہ چھوڑے ، آپ نے ہمیں پلیٹ چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا: تم لوگ نہیں جانتے کہ تمہارے کھانے کے کس حصے میں برکت رکھی ہوئی ہے ۔

Sayyidina Anas reported that when the Prophet ﷺ finished eating, he would lick his three fingers. He would say, “If a morsel of one of you falls down then he must clean it remove the inj’urous, and eat it and leave it not for the devil.” He commanded us to lick the plate clean, saying, “You cannot imagine in which portion of your meal lies blessing.” [Ahmed 12815, Muslim 2034, Abu Dawud 3845]

صحيح مختصر الشمائل (120)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1803
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: نبی اکرم ﷺ نے کھانے کے لیے جن تین انگلیوں کا استعمال کیا وہ یہ ہیں: انگوٹھا، شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأشربة ١٨ (٢٠٣٤)، سنن ابی داود/ الأطعمة ٥٠ (٣٨٤٥)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٣)، و مسند احمد (٣/١١٧، ٢٩٠)، سنن الدارمی/١ الأطعمة ٨ (٢٠٧١) (صحیح )