Sunan At-Tirmidhi 1593

جہاد کا بیان

1593Sunan At-Tirmidhi

بیعت نبی اکرم ﷺ۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نُبَايِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، فَيَقُولُ لَنَا: فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ كِلَاهُمَا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ ﷺ سے سمع و طاعت (یعنی آپ کے حکم سننے اور آپ کی اطاعت کرنے) پر بیعت کرتے تھے، پھر آپ ہم سے فرماتے: جتنا تم سے ہو سکے ۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) said, “We used to give oath of allegiance to Allah’s Messenger ﷺ to listen and obey, and he used to say to us, ‘To the limits of ability.’ [Muslim 1867, Nisai 4188]

صحيح، صحيح أبي داود (2606)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1593
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - حدیث جابر اور حدیث سلمہ بن الاکوع ؓ دونوں حدیثوں کا معنی صحیح ہے، (ان میں تعارض نہیں ہے) بعض صحابہ نے آپ ﷺ سے موت پر بیعت کی تھی، ان لوگوں نے کہا تھا: ہم آپ کے سامنے لڑتے رہیں گے یہاں تک کہ قتل کردیئے جائیں، اور دوسرے لوگوں نے آپ سے بیعت کرتے ہوئے کہا تھا: ہم نہیں بھاگیں گے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأحکام ٤٣ (٧٢٠٢)، صحیح مسلم/الإمارة ٢٢ (١٨٦٧)، سنن النسائی/البیعة ٢٤ (٤١٩٢)، (تحفة الأشراف: ٧١٢٧)، وط/البیعة ١ (١)، و مسند احمد (٢/٦٢، ٨١، ١٠١، ١٣٩) (صحیح )