Sunan At-Tirmidhi 1592

جہاد کا بیان

1592Sunan At-Tirmidhi

بیعت نبی اکرم ﷺ۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِسَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ: عَلَى أَيِّ شَيْءٍ بَايَعْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ ؟ قَالَ: عَلَى الْمَوْتِ ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

یزید بن ابی عبیداللہ کہتے ہیں کہ میں نے سلمہ بن الاکوع ؓ سے پوچھا: حدیبیہ کے دن آپ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ سے کس بات پر بیعت کی تھی؟ انہوں نے کہا: موت پر ١ ؎۔

Yazid ibn Abu Ubayd narrated: I asked Salamab ibn Akwa (RA) ‘‘On what did you people pledge allegiance to Allah’s Messenger on the day of Hudaybiyah.” He said, ‘To die. [Bukhari 2960, Muslim 1860]

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1592
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: اس میں اور اس سے پہلے والی حدیث میں کوئی تضاد نہیں ہے، کیونکہ اس حدیث کا بھی مفہوم یہ ہے کہ ہم نے میدان سے نہ بھاگنے کی بیعت کی تھی، بھلے ہم اپنی جان سے ہاتھ ہی کیوں نہ دھو بیٹھیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجہاد ١١٠ (٢٩٦٠)، والمغازي ٣٥ (٤١٦٩)، والأحکام ٤٣ (٧٢٠٦)، و ٤٤ (٧٢٠٨)، صحیح مسلم/الإمارة ١٨ (١٨٦٠)، سنن النسائی/البیعة ٨ (٤١٦٤)، (تحفة الأشراف: ٤٥٣٦)، و مسند احمد (٤/٤٧، ٥١، ٥٤) (صحیح )