مال غنیمت میں خیانت
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ فَارَقَ الرُّوحُ الْجَسَدَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنْ ثَلَاثٍ: الْكَنْزِ، وَالْغُلُولِ، وَالدَّيْنِ، دَخَلَ الْجَنَّةَ ، هَكَذَا قَالَ سَعِيدٌ: الْكَنْزُ ، وَقَالَ أَبُو عَوَانَةَ فِي حَدِيثِهِ: الْكِبْرُ ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ عَنْ مَعْدَانَ، وَرِوَايَةُ سَعِيدٍ أَصَحُّ.
ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس کے جسم سے روح نکلی اور وہ تین چیزوں یعنی کنز، غلول اور قرض سے بری رہا، وہ جنت میں داخل ہوگا ١ ؎۔ سعید بن ابی عروبہ نے اسی طرح اپنی روایت میں «الکنز» بیان کیا ہے اور ابو عوانہ نے اپنی روایت میں «الکبر» بیان کیا ہے، اور اس میں «عن معدان» کا ذکر نہیں کیا ہے، سعید کی روایت زیادہ صحیح ہے۔
Sayyidina Thawban reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “If the soul of a person parts from his body while he is free from three things : from kanz (wealth on which zakah is payable but he did not pay), unfaithfulness in spoils of war, and debt then he will enter paradise like this’ { While Sa’eed said kanz, Abu Awanah said kibr (pride) in his hadith and he did not mention Madan. The hadith of Sa’eed is (more) sahih). [Nisai 8764]