Sunan An Nasaiسنن النسائی

All 5,772 hadiths in order · Page 225 of 289

4472Sunan An Nasaiصحیح

نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحْرِزٌ بُنُ الْوَضَّاحُ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُتَبَايِعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا، إِلَّا أَنْ يَكُونَ الْبَيْعُ كَانَ عَنْ خِيَارٍ، فَإِنْ كَانَ الْبَيْعُ عَنْ خِيَارٍ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : خریدو فروخت کرنے والوں کو اس وقت تک اختیار رہتا ہے جب تک وہ الگ نہ ہوں، سوائے اس کے کہ بیع اختیار کی شرط کے ساتھ ہوئی ہو، لہٰذا اگر بیع اختیار کی شرط کے ساتھ ہوئی ہے تو بیع ہوجاتی ہے (البتہ اختیار باقی رہتا ہے) ۔

It was narrated from Ismail, from Nafi, that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The two parties to a transaction both have the choice so long as they have not separated, unless they have both chosen to conclude they transaction. If they have both chosen to conclude the transaction, then the transaction is binding." (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4467
Takhrij · تخریج
تفرد النسائي (تحفة الأشراف : ٧٥٠٦) (صحیح )
4473Sunan An Nasaiصحیح

نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَمْلَى عَلَيَّ نَافِعٌ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا تَبَايَعَ الْبَيِّعَانِ فَكُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِالْخِيَارِ مِنْ بَيْعِهِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا، أَوْ يَكُونَ بَيْعُهُمَا عَنْ خِيَارٍ، فَإِنْ كَانَ عَنْ خِيَارٍ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب دو آدمی بیع کریں تو ان میں سے ہر ایک کو اپنی بیع کا اس وقت تک اختیار رہتا ہے جب تک وہ دونوں الگ تھلگ نہ ہوں، یا پھر ان کی بیع میں اختیار کی شرط ہو، تو اگر بیع میں شرط اختیار ہو تو بیع ہوجاتی ہے (لیکن حق اختیار باقی رہتا ہے) ۔

It was narrated from Ibn Juraij: "Nafi dictated to me, from Ibn Umar who said: The Messenger of Allah ﷺ said: the two parties to a transaction both have the choice so long as they have not separated, unless they have both chosen to conclude the transaction. If they have both chosen to conclude the transaction, then the transactions binding." (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4468
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/البیوع ١٠ (١٥٣١) ، (تحفة الأشراف : ٧٧٧٩) (صحیح )
4474Sunan An Nasaiصحیح

نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعيِدٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا، أَوْ يَقُولَ أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ اخْتَرْ.

عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیع کرنے والے دونوں کو اس وقت تک اختیار رہتا ہے جب تک وہ الگ تھلگ نہ ہوں، یا پھر ان میں سے ایک دوسرے سے کہے کہ اختیار کی شرط کرلو ۔

It was a narrated from Ayyub, from Nafi from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: "The Messenger of Allah said: "The two parties to a transaction both have the choice who long as they have not separated or one of them says to the other: Decide!" (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4469
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٤٧٠ (صحیح )
4475Sunan An Nasaiصحیح

نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَفْتَرِقَا، أَوْ يَكُونَ بَيْعَ خِيَارٍ، وَرُبَّمَا قَالَ نَافِعٌ: أَوْ يَقُولَ: أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ اخْتَرْ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیع کرنے والے دونوں کو اختیار رہتا ہے جب تک الگ تھلگ نہ ہوں، یا پھر وہ اختیاری خریدو فروخت ہو ۔ نافع کی بعض روایتوں میں یوں ہے أو يقول أحدهما للآخر اختر یا ان میں سے ایک دوسرے سے یہ کہے : بیع میں اختیار کی شرط کرو ۔

It was narrated from Ayyub, from Nafi from Ibn Umar, who said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The two parties to a transaction both have the choice so long as they have not separated or chosen to conclude the transaction." Or perhaps Nafi said: "Or one of them has said to the other: Decide! "(Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4470
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )
4476Sunan An Nasaiصحیح

نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَفْتَرِقَا، أَوْ يَكُونَ بَيْعَ خِيَارٍ، وَرُبَّمَا قَالَ نَافِعٌ: أَوْ يَقُولَ أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ اخْتَرْ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیع کرنے والے دونوں اختیار کے ساتھ رہتے ہیں یہاں تک کہ وہ الگ تھلگ ہوجائیں، یا بیع خیار (اختیاری بیع) کے ساتھ ہو ۔ کبھی کبھی نافع نے یوں کہا : أو يقول أحدهما للآخر اختر یا یہ کہ ان میں سے ایک دوسرے سے کہے : بیع بالخیار کرو ۔

It was narrated from Al-Laith from Nafi from Ibn Umar who said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The two parties to a transaction both have the choice so long as they have not separated or they have chosen to conclude the transaction. Or perhaps Nafi said: "Or one of them has said to the other: Decide! (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4471
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ٤٥ (٢١١٢) ، صحیح مسلم/البیوع ١٠ (١٥٣١) ، سنن ابن ماجہ/التجارات ١٧ (٢١٨١) ، (تحفة الأشراف : ٨٢٧٢) ، مسند احمد (٢/١٩) (صحیح )
4477Sunan An Nasaiصحیح

نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا تَبَايَعَ الرَّجُلَانِ فَكُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِالْخِيَارِ حَتَّى يَفْتَرِقَا، وَقَالَ مَرَّةً أُخْرَى: مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا وَكَانَا جَمِيعًا أَوْ يُخَيِّرَ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ، فَإِنْ خَيَّرَ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ فَتَبَايَعَا عَلَى ذَلِكَ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ، فَإِنْ تَفَرَّقَا بَعْدَ أَنْ تَبَايَعَا وَلَمْ يَتْرُكْ وَاحِدٌ مِنْهُمَا الْبَيْعَ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ.

عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب دو آدمی آپس میں خریدیں اور بیچیں تو ان میں سے ہر ایک کو اس وقت تک اختیار ہوتا ہے جب تک وہ جدا نہ ہوں، اور ایک دوسری بار نافع نے (حتى يفترقا کے بجائے) ما لم يتفرقا کہا، حالانکہ وہ دونوں ایک جگہ تھے، یا یہ کہ ان میں سے ایک دوسرے کو اختیار دیدے، لہٰذا اگر ان میں سے ایک دوسرے کو اختیار دیدے اور وہ دونوں اس (شرط خیار) پر بیع کرلیں تو بیع ہوجائے گی، اب اگر وہ دونوں بیع کرنے کے بعد جدا ہوجائیں اور ان میں سے کسی ایک نے بیع ترک نہ کی تو بیع ہوجائے گی۔

It was narrated from Al-Laith, from Nafi, from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: "When two men enter into a transaction, each of them has the choice until they separate." On one occasion he said: "So long as they have not separated and one has not told the other to decide. If one tells the other to decide and they agree upon something, then the transaction is binding. If they separate after entering into a transaction and neither of them has canceled the transaction, then the transaction is binding.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4472
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )
4478Sunan An Nasaiصحیح

نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ نَافِعًا يُحَدِّثُ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْمُتَبَايِعَيْنِ بِالْخِيَارِ فِي بَيْعِهِمَا مَا لَمْ يَفْتَرِقَا، إِلَّا أَنْ يَكُونَ الْبَيْعُ خِيَارًا، قَالَ نَافِعٌ: فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ إِذَا اشْتَرَى شَيْئًا يُعْجِبُهُ فَارَقَ صَاحِبَهُ.

عبداللہ بن عمر (رض) روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : خریدو فروخت کرنے والے دونوں اپنی بیع کے سلسلے میں اس وقت تک اختیار کے ساتھ رہتے ہیں جب تک وہ جدا نہ ہوں، سوائے اس کے کہ وہ بیع خیار (اختیاری خریدو فروخت) ہو ۔ نافع کہتے ہیں : چناچہ عبداللہ بن عمر (رض) جب کوئی ایسی چیز خریدتے جو دل کو بھا گئی ہو تو صاحب معاملہ سے (فوراً ) جدا ہوجاتے۔

It was narrated from Yahya bin Sa eed who said: "I heard Nafi narrating from Ibn Umar, form the Messenger of Allah ﷺ the two parties to a transaction both have the choice so long as they have not separated unless they have chosen to conclude the transaction. " Nafi said: When Abdullah bought something he like, he would leave straightaway.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4473
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/البیوع ١٠ (١٥٣١) ، سنن الترمذی/البیوع ٢٦ (١٢٤٥) ، (تحفة الأشراف : ٨٥٢٢) (صحیح )
4479Sunan An Nasaiصحیح

نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُتَبَايِعَانِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا، إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : خریدو فروخت کرنے والے دونوں کے درمیان اس وقت تک بیع پوری نہیں ہوتی جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں، سوائے بیع خیار کے ۔

It was narrated from Yahya bin Sa eed , who said: "Nafi narrated to us from Ibn Umar, who said: The Messenger of Allah ﷺ said: There is no transaction between the two parties until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction."" (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4474
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )
4480Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا، إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیچنے اور خریدنے والے دونوں کے درمیان اس وقت تک بیع پوری نہیں ہوتی جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں، سوائے بیع خیار کے ۔

It was narrated from Ismail from Abdullah bin Dinar, from Ibn Umar, who said: "The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: When two people meet to engage in trade, the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4475
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/البیوع ١٠ (١٥٣١) ، (تحفة الأشراف : ٧١٣١) (صحیح )
4481Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، عَنْ شُعَيْبٍ، عَنْ اللَّيْثِ، عَنْ ابْنِ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: كُلُّ بَيِّعَيْنِ فَلَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا، إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ.

عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : بیچنے اور خریدنے والے دونوں کے درمیان اس وقت تک بیع پوری نہیں ہوتی جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں، سوائے بیع خیار کے ۔

It was narrated from Ibn Al-Had, from Abdullah bin Dinar, from Abdullah bin Umar, that he heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: "When two people meet to engage in trade, the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4476
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٧٢٦٥) ، ویأتي عند المؤلف برقم : ٤٤٨٣) (صحیح )
4482Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا، إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیچنے اور خریدنے والے دونوں کے درمیان اس وقت تک بیع پوری نہیں ہوتی جب تک وہ دونوں جدا نہ ہوجائیں، سوائے بیع خیار کے ۔

It was narrated from Sufyan, from Amr bin Dinar, from Ibn Umar, who said: the Messenger of Allah ﷺ said: "When two people meet to engage in trade, the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to concluded the transaction.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4477
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ٤٦ (٢١١٣) ، (تحفة الأشراف : ٧١٥٥) ، مسند احمد (٢/١٣٥) (صحیح )
4483Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: كُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا، إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ.

عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : بیچنے اور خریدنے والے دونوں کے درمیان اس وقت تک بیع پوری نہیں ہوتی جب تک دونوں جدا نہ ہوجائیں، سوائے بیع خیار کے ۔

It was narrated from Yazid bin Abdullah, from Abdullah bin dinar, from ibn Umar that he heard the Messenger of Allah ﷺ say: "When two people meet to engage in trade the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4478
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٤٨١ (صحیح )
4484Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ، عَنْ بَهْزِ بْنِ أَسَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ بَيِّعَيْنِ فَلَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا، إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیچنے اور خریدنے والے دونوں کے درمیان اس وقت تک بیع پوری نہیں ہوتی جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں، سوائے بیع خیار کے ۔

It was narrated from Shuban who said: "Abdullah bin Dinr narrated to us, from IbnUmar, who said; The Messenger of Allah ﷺ said; "When two people meet to engage in trade, the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4479
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٧١٩٥) ، مسند احمد (٢/١٥) (صحیح )
4485Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا، أَوْ يَكُونَ بَيْعُهُمَا عَنْ خِيَارٍ.

عبداللہ بن عمر (رض) روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو اختیار رہتا ہے جب تک کہ وہ جدا نہ ہوجائیں، إلا یہ کہ وہ بیع خیار ہو ۔

It was narrated from Sufyan, from Abdullah bin Dinar, from Ibn Umar, from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) who said: "Two traders have the choice as long as they have not separated, or, they have chosen to conclude the transaction.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4480
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٧١٧٣) ، مسند احمد (٢/٩) (صحیح )
4486Sunan An Nasaiضعیف

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَتَفَرَّقَا، أَوْ يَأْخُذَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِنَ الْبَيْعِ مَا هَوِيَ، وَيَتَخَايَرَانِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.

سمرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو اختیار رہتا ہے جب تک کہ وہ جدا نہ ہوں یا ان میں سے ہر ایک بیع کو اپنی مرضی کے مطابق لے اور وہ تین بار اختیار لیں ۔

It was narrated from Al_Hasan, from Samurah, that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: "Two trades have the choice as long as until they reach a deal that suits both of them and they confirm it three times.

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4481
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/التجارات ١٧ (٢١٨٣) ، (تحفة الأشراف : ٤٦٠٠) ، مسند احمد (٥/١٢، ١٧، ٢١، ٢٢، ٢٣) (ضعیف) (اس کے رواة ” قتادہ “ اور ” حسن بصری “ دونوں مدلس ہیں اور ” عنعنہ “ سے روایت کیے ہوئے ہیں، نیز سمرہ رضی الله عنہ سے حسن کے سماع میں بھی اختلاف ہے، مگر اس حدیث کا پہلا ٹکڑا پہلی حدیث سے تقویت پاکر صحیح ہے )
4487Sunan An Nasaiضعیف

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا، وَيَأْخُذْ أَحَدُهُمَا مَا رَضِيَ مِنْ صَاحِبِهِ أَوْ هَوِيَ.

سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو اختیار ہوتا ہے جب تک کہ وہ جدا نہ ہوں اور ان میں سے ایک اپنے ساتھی سے راضی نہ ہوجائے، یا خواہش پوری نہ کرلے (یعنی بیع خیار تک) ۔

It was narrated from Al- Hasan from Samurah, who said: "The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said;" Two traders have the choice as long as they have not separated, or until they reach a deal that suits both of them or that is satisfactory (to both)

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4482
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (ضعیف )
4488Sunan An Nasaiصحیح

جس وقت تک فروخت کرنے والا اور خریدار دونوں علیحدہ نہ ہوں اس وقت تک ان کو اختیار حاصل ہے

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْمُتَبَايِعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا، إِلَّا أَنْ يَكُونَ صَفْقَةَ خِيَارٍ، وَلَا يَحِلُّ لَهُ أَنْ يُفَارِقَ صَاحِبَهُ خَشْيَةَ أَنْ يَسْتَقِيلَهُ.

عبداللہ بن عمرو (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : خریدنے اور بیچنے والے دونوں کو اس وقت تک اختیار رہتا ہے جب تک وہ جدا نہ ہوں، سوائے اس کے کہ وہ بیع خیار ہو، اور (کسی فریق کے لیے) یہ حلال نہیں کہ وہ اپنے صاحب معاملہ سے اس اندیشے سے جدا ہو کہ کہیں وہ بیع فسخ کر دے ١ ؎۔

It was narrated from Amr bin Shuaib, from his father , form his grandfather, that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The two parties to a transaction have the choicer so long as they have not separated, unless they reach an agreement before parting, and it is not permissible to hasten to leave for fear that the other party may change his mind.

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4483
Notes · وضاحت
١ ؎: معلوم ہوا کہ جدائی سے مراد جسمانی جدائی ہے، یعنی دونوں کی مجلس بدل جائے، نہ کہ مجلس ایک ہی ہو اور بات چیت کا موضوع بدل جائے جیسا کہ بعض علماء کا خیال ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/البیوع ٥٣ (٣٤٥٦) ، سنن الترمذی/البیوع ٢٦(١٢٤٧) ، (تحفة الأشراف : ٨٧٩٧) ، مسند احمد (٢/١٨٣) (حسن )
4489Sunan An Nasaiصحیح

بیع کے معاملہ میں دھوکہ ہو نا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَجُلًا ذَكَرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبَيْعِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا بِعْتَ فَقُلْ: لَا خِلَابَةَ، فَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا بَاعَ، يَقُولُ: لَا خِلَابَةَ.

عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے ذکر کیا کہ وہ بیع میں دھوکہ کھا جاتا ہے تو آپ نے اس سے فرمایا : جب تم بیچو تو کہہ دیا کرو : فریب اور دھوکہ دھڑی نہ ہو، چناچہ وہ شخص جب کوئی چیز بیچتا تو کہتا : دھوکہ دھڑی نہیں ١ ؎۔

It was narrated from Ibn Umar that: a man told the Messenger of Allah ﷺ that he was always being cheated. The Messenger of Allah ﷺ said to him: "When you make a deal, say: There is no intention of cheating" So, whenever the man engages in a deal he says, There is no intention of cheating." "(Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4484
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ کہہ دینے سے اسے اختیار حاصل ہوجاتا اگر بعد میں اسے پتہ چل جائے کہ اس کے ساتھ چالبازی کی گئی ہے تو وہ اسے فسخ کرسکتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ٤٨ (٢١١٧) ، الاستقراض ١٩ (٢٤٠٧) ، الخصومات ٣ (٢٤١٤) ، الحیل ٧ (٦٩٦٤) ، صحیح مسلم/البیوع ١٢ (١٥٣٣) ، سنن ابی داود/البیوع ٦٨ (٣٥٠٠) ، (تحفة الأشراف : ٧٢٢٩) ، موطا امام مالک/البیوع ٤٦ (٩٨) (صحیح )
4490Sunan An Nasaiصحیح

بیع کے معاملہ میں دھوکہ ہو نا

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا كَانَ فِي عُقْدَتِهِ ضَعْفٌ كَانَ يُبَايِعُ، وَأَنَّ أَهْلَهُ أَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، احْجُرْ عَلَيْهِ، فَدَعَاهُ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَهَاهُ، فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، إِنِّي لَا أَصْبِرُ عَنِ الْبَيْعِ، قَالَ: إِذَا بِعْتَ فَقُلْ: لَا خِلَابَةَ.

انس (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص کم عقلی کا شکار تھا اور تجارت کرتا تھا، اس کے گھر والوں نے نبی اکرم ﷺ کے پاس آ کر کہا : اللہ کے نبی ! آپ اسے تجارت کرنے سے روک دیجئیے، تو آپ نے اسے بلایا اور اسے اس سے روکا، اس نے کہا : اللہ کے نبی ! میں تجارت سے باز نہیں آسکتا، تو آپ نے فرمایا : جب بیچو تو کہو : فریب و دھوکہ نہیں ۔

It was narrated from Anas that: there was a man whose mental faculties were lacking, and he used to buy and sell. His family came to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and said: "O Prophet of Allah stop him." So the Prophet (صلی اللہ علیProphet of told him not to do that. He said: "O Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) of Allah, I cProphet of ess," He said "If you engaged in a deal then say: There is no intention to deceive. " (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4485
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/البیوع ٦٨ (٣٥٠١) ، سنن الترمذی/البیوع ٢٨ (١٢٥٠) ، سنن ابن ماجہ/الأحکام ٢٤ (٢٣٥٤) ، (تحفة الأشراف : ١١٧٥) ، مسند احمد (٣/٢١٧) (صحیح )
4491Sunan An Nasaiصحیح

کسی جانور کے سینہ میں دودھ اکھٹا کر کے فروخت کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو كَثِيرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا بَاعَ أَحَدُكُمُ الشَّاةَ أَوِ اللَّقْحَةَ، فَلَا يُحَفِّلْهَا.

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی جب بکری یا اونٹنی بیچے تو اس کے تھن میں دودھ روک کر نہ رکھے ١ ؎۔

Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah ﷺ said: If any one of you sells a sheep or a milch- camel, let him not refrain from milking it. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4486
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ ایسے جانور کو اگر بیچا جائے گا تو خریدار کے ساتھ دھوکہ ہوگا اور کسی کو دھوکہ دینا صحیح نہیں ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٤٨٤٦) ، مسند احمد ٢/٢٧٣، ٤٨١ (صحیح )