Sunan An Nasai 4480خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4480Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا، إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیچنے اور خریدنے والے دونوں کے درمیان اس وقت تک بیع پوری نہیں ہوتی جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں، سوائے بیع خیار کے ۔

It was narrated from Ismail from Abdullah bin Dinar, from Ibn Umar, who said: "The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: When two people meet to engage in trade, the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4475
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/البیوع ١٠ (١٥٣١) ، (تحفة الأشراف : ٧١٣١) (صحیح )