کون سے مشروبات (پینا) درست ہے؟
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، قَالَ: كَانَ ابْنُ شُبْرُمَةَ، لَا يَشْرَبُ إِلَّا الْمَاءَ وَاللَّبَنَ.
جریر بیان کرتے ہیں کہ ابن شبرمہ صرف پانی اور دودھ پیتے تھے۔
Jarir said: "Ibn Shubrumah would not drink anything except water and milk.
صحيح الإسناد مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5758
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٨٩١) (صحیح الإسناد )