Sunan An Nasai 5760

کتاب الا شربة

5760Sunan An Nasai

کون سے مشروبات (پینا) درست ہے؟

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ ابْنِ شُبْرُمَةَ، قَالَ: قَالَ طَلْحَةُ لِأَهْلِ الْكُوفَةِ: فِي النَّبِيذِ فِتْنَةٌ يَرْبُو فِيهَا الصَّغِيرُ، وَيَهْرَمُ فِيهَا الْكَبِيرُ، قَالَ: وَكَانَ إِذَا كَانَ فِيهِمْ عُرْسٌ، كَانَ طَلْحَةُ، وَزُبَيْر يَسْقِيَانِ اللَّبَنَ وَالْعَسَلَ، فَقِيلَ لِطَلْحَةَ: أَلَا تَسْقِيهِمُ النَّبِيذَ ؟ قَالَ: إِنِّي أَكْرَهُ أَنْ يَسْكَرَ مُسْلِمٍ فِي سَبَبِي.

ابن شبرمہ کہتے ہیں کہ طلحہ ؓ نے کوفہ والوں سے کہا: نبیذ میں فتنہ ہے اس میں چھوٹا بڑا ہوجاتا ہے اور بڑا بوڑھا ہوجاتا ہے، وہ (ابن شبرمہ) کہتے ہیں: اور جب کسی شادی کا ولیمہ ہوتا تو طلحہ اور زبیر ؓ دودھ اور شہد پلاتے۔ طلحہ ؓ سے کہا گیا: آپ نبیذ کیوں نہیں پلاتے؟ وہ بولے: مجھے ناپسند ہے کہ میری وجہ سے کسی مسلمان کو نشہ آئے۔

It was narrated that Ibn Shubrumah said: "Talhah said to the people of Al-Kufah concerning Nabidh: It is a test whereby a young man may benefit but an old man may be harmed. If there was a wedding among them, Talhah and Zubaid would offer milk and honey to drink. It was said to Talhah: Why dont you offer Nabidh? He said: I would not like a Muslim to become intoxicated because of me.

صحيح الإسناد مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5757
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٨٨٤٩) (حسن الإسناد )