Sunan An Nasai 5727

کتاب الا شربةDrinks
صحیح

کس قسم کا طلاء پینا درست ہے اور کو نسی قسم کا ناجائز؟

ابورجاء کہتے ہیں کہ میں نے حسن (حسن بصری) سے اس طلاء کے بارے میں پوچھا جو جل کر نصف رہ گیا ہو، تو انہوں نے کہا : اسے مت پیو۔

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ الطِّلَاءِ الْمُنَصَّفِ ؟، فَقَالَ: لَا تَشْرَبْهُ.

Abu Raja said: "I asked Al-Hasan about At-Tila (thickened grape juice) that has been reduced to half. He said: Do not drink it.

About this hadith: grade, notes, sources
سكت عنه الشيخصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5724
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (صحیح الاسناد )