انگور کا شیرہ فروخت کرنا مکروہ ہے
ابن سیرین کہتے ہیں کہ رس اس کے ہاتھ بیچو جو اس کا طلاء بنائے اور شراب نہ بنائے۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: بِعْهُ عَصِيرًا مِمَّنْ يَتَّخِذُهُ طِلَاءً، وَلَا يَتَّخِذُهُ خَمْرًا.
It was narrated that Ibn Sirin said: "Sell it as juice to one who will make At-Tila (thickened grape juice) with it, and not Khamr (wine) with it.
About this hadith: grade, notes, sources
صحيح الإسناد مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5714
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٩٣٠٥) (صحیح الإسناد )