جو لوگ ہمیشہ شراب پیتے ہیں ان کے متعلق
ضحاک کہتے ہیں کہ جو ہمیشہ شراب پئے ہوئے مرگیا، تو دنیا سے اس کے جدا ہونے کے وقت اس کے منہ پر گرم پانی کا چھینٹا دیا جائے گا ١ ؎۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ يَحْيَى، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: مَنْ مَاتَ مُدْمِنًا لِلْخَمْرِ نُضِحَ فِي وَجْهِهِ بِالْحَمِيمِ حِينَ يُفَارِقُ الدُّنْيَا.
It was narrated that Ad-Dahhak said: "Whoever dies addicted to Khamr will have boiling water thrown in his face when he departs this world.
About this hadith: grade, notes, sources
حسن الإسناد مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5675
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی جہنم کے پانی کا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٨٨٢٣) (حسن الإسناد )