Sunan An Nasai 5668

کتاب الا شربة

5668Sunan An Nasai

شراب پینے والے کی نماز قبول نہیں ہوتی

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا خَلَفٌ يَعْنِي ابْنَ خَلِيفَةَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: الْقَاضِي إِذَا أَكَلَ الْهَدِيَّةَ فَقَدْ أَكَلَ السُّحْتَ، وَإِذَا قَبِلَ الرِّشْوَةَ بَلَغَتْ بِهِ الْكُفْرَ. (حديث مقطوع) (حديث موقوف) وَقَالَ مَسْرُوقٌ: مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَقَدْ كَفَرَ، وَكُفْرُهُ أَنْ لَيْسَ لَهُ صَلَاةٌ.

مسروق کہتے ہیں کہ قاضی نے جب ہدیہ لیا ١ ؎ تو اس نے حرام کھایا، اور جب اس نے رشوت قبول کرلی تو وہ کفر تک پہنچ گیا، مسروق نے کہا: جس نے شراب پی، اس نے کفر کیا اور اس کا کفر یہ ہے کہ اس کی نماز (قبول) نہیں ہوتی۔

It was narrated that Masruq said: "If a judge accepts a gift he has consumed something unlawful, and if he accepts a bribe, that takes him to the level of Kufr. Masruq said: "Whoever drinks Khamr, he has committed (an act of) Kufr, and his Kufr is that his Salah does not count.

ضعيف الإسناد مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5665
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی کسی ایسے شخص سے جس سے قاضی بننے سے پہلے نہیں لیتا تھا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٩٤٣٣) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوی ” خلف “ حافظہ کے کمزور ہیں )