Sunan An Nasai 5667

کتاب الا شربةDrinks
صحیح

شراب پینے والے کی نماز قبول نہیں ہوتی

عروہ بن رویم بیان کرتے ہیں کہ ابن دیلمی عبداللہ بن عمرو بن عاص کی تلاش میں سوار ہوئے، ابن دیلمی نے کہا : چناچہ میں ان کے پاس پہنچا تو میں نے عرض کیا : عبداللہ بن عمرو ! آپ نے شراب کے سلسلے میں رسول اللہ ﷺ سے کوئی بات سنی ہے ؟ انہوں نے کہا : جی ہاں، میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا : میری امت کا کوئی شخص شراب نہ پیئے، ورنہ اللہ تعالیٰ اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں کرے گا ۔

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عُثْمَانُ بْنُ حِصْنِ بْنِ عَلَّاقٍ دِمَشْقِيٌّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُرْوَةُ بْنُ رُوَيْمٍ: أَنَّ ابْنَ الدَّيْلَمِيِّ رَكِبَ يَطْلُبُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ ابْنُ الدَّيْلَمِيِّ: فَدَخَلْتُ عَلَيْهِ، فَقُلْتُ: هَلْ سَمِعْتَ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ شَأْنَ الْخَمْرِ بِشَيْءٍ ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ رَجُلٌ مِنْ أُمَّتِي فَيَقْبَلُ اللَّهُ مِنْهُ صَلَاةً أَرْبَعِينَ يَوْمًا.

Urwah bin Ruwaim narrated that : Ibn Ad-Dailami rode looking for Abdullah bin Amr bin Al-As. Ibn Ad-Dailami said: "I entered upon him and said: O Abdullah bin Amr, did you hear the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say anything concerning Khamr? He said: Yes, I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: If a man among my Ummah drinks Khamr, Allah will not accept his Salah for forty days.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5664
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الٔهشربة ٤ (٣٣٧٧) ، (تحفة الأشراف : ٨٨٤٣) ، مسند احمد (٢/١٧٦، ١٨٩) ، ویأتي عند المؤلف برقم : ٥٦٧٣) (صحیح )