کدو کے تونبے کی نبیذ کی ممانعت
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کدو کی تو نبی سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated from Ibn Umar that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Ad-Dubba (gourds).
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5624
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٧١٠٦) (صحیح )