Sunan An Nasai 5628کتاب الا شربة

5628Sunan An Nasaiصحیح

کدو کے تونبے کی نبیذ کی ممانعت

أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حسَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ.

عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کدو کی تو نبی سے منع فرمایا۔

It was narrated from Ibn Umar that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Ad-Dubba (gourds).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5625
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )