پناہ چاہنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْعُقْبَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ بِهِمَا فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ.
عقبہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فجر میں معوذتین پڑھیں۔
It was narrated from Uqbah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) recited them in the Subh prayer.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5435
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٥٤٣٥ (صحیح) (مکحول شامی کی ملاقات عقبہ رضی الله عنہ سے نہیں ہے، لیکن دوسرے طرق کی وجہ سے حدیث صحیح ہے )