Sunan An Nasai 5436

کتاب الاستعاذة

5436Sunan An Nasai

پناہ چاہنا

أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ حِزَامٍ التِّرْمِذِيُّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ،أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُعَوِّذَتَيْنِ ؟ قَالَ عُقْبَةُ: فَأَمَّنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِمَا فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ.

عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے معوذتین کے بارے میں پوچھا، تو آپ ﷺ نے فجر میں یہی دونوں سورتیں ہمیں پڑھائیں ١ ؎۔

It was narrated from Uqbah bin Amir that : He asked the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) about Al-Muawwidhatain. Uqbah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) recited them when he led us in Salah Al-Ghadah (As-Subh).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5434
Notes · وضاحت
١ ؎: اس وقت خاص طور پر ان دونوں سورتوں کی اہمیت بتانے کے لیے آپ نے نماز انہیں دونوں سورتوں سے پڑھائی، فجر کی نماز میں جہاں آپ بڑی بڑی سورتیں پڑھا کرتے تھے وہیں کبھی متوسط اور کبھی چھوٹی چھوٹی سورتیں حتیٰ کہ معوذتین بھی پڑھا کرتے تھے، یہ سب حالات، نشاط، اور کبھی بیان جواز کے لیے کرتے تھے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٩٥٣ (صحیح )