Sunan An Nasai 5435

کتاب الاستعاذة

5435Sunan An Nasai

پناہ چاہنا

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: أُهْدِيَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَغْلَةٌ شَهْبَاءُ فَرَكِبَهَا وَأَخَذَ عُقْبَةُ يَقُودُهَا بِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعُقْبَةَ: اقْرَأْ، قَالَ: وَمَا أَقْرَأُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ: اقْرَأْ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، فَأَعَادَهَا عَلَيَّ حَتَّى قَرَأْتُهَا فَعَرَفَ أَنِّي لَمْ أَفْرَحْ بِهَا جِدًّا، قَالَ: لَعَلَّكَ تَهَاوَنْتَ بِهَا، فَمَا قُمْتُ يَعْنِي بِمِثْلِهَا.

عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک سفید اونٹنی تحفے میں آئی۔ آپ اس پر سوار ہوئے اور میں نے اس کی نکیل پکڑ کر چلنا شروع کیا، پھر رسول اللہ ﷺ نے عقبہ سے فرمایا: پڑھو ، وہ بولے: اللہ کے رسول! کیا پڑھوں؟ آپ نے فرمایا: پڑھو قل أعوذ برب الفلق * من شر ما خلق آپ نے اسے دہرایا یہاں تک کہ میں نے بھی اسے پڑھا، پھر آپ نے جان لیا کہ میں اس سے کچھ زیادہ خوش نہیں ہوا۔ (چنانچہ) آپ نے فرمایا: شاید تم نے اسے بہت ہلکا سمجھا۔ لیکن مجھے (پناہ مانگنے کے لیے) اس جیسی سورة نہیں ملی۔

It was narrated that Uqbah bin Amir said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was given a gray mule which he rode, and Uqbah led it. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said to Uqbah: Recite. He said: What should I recite, O Messenger of Allah? He said: Recite: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of the daybreak, from the evil of what He has created. And he repeated it until I had learned it.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5433
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الٔاشراف: ٩٩١٦)، مسند احمد (٤/١٤٩) (صحیح الٕاسناد )