خضاب کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ الْيَهُودَ، وَالنَّصَارَى لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یہودی اور نصرانی (بالوں کو) نہیں رنگتے، لہٰذا تم ان کی مخالفت کرو ١ ؎۔
Abu Hurairah narrated that : The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The Jews and the Christians do not dye their hair, so be different from them.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5241
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی: سفید بالوں کو رنگ دو، البتہ کالے خضاب سے بچو۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٠٧٢ (صحیح )