Sunan An Nasai 5242

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5242Sunan An Nasai

کنگھی دائیں جانب سے شروع کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الْأَشْعَثُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، وَذَكَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُحِبُّ التَّيَامُنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي طُهُورِهِ، وَتَنَعُّلِهِ، وَتَرَجُّلِهِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ طاقت بھر دائیں طرف سے شروع کرنا پسند فرماتے تھے: وضو کرنے، جوتے پہننے اور کنگھی کرنے (وغیرہ امور) میں۔

It was narrated from Aishah (RA) that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) liked to start on the right whenever possible; when purifying himself, when putting on his shoes, and when combing his hair.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5240
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١١٢ (صحیح )