Sunan An Nasai 5169

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہAdornment
صحیح

سونے کی انگوٹھی سے متعلق

علی (رض) سے روایت کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی، ریشمی کپڑے اور سرخ زین (گدے) کے استعمال سے منع فرمایا۔

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هُبَيْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَعَنِ الْقَسِّيِّ، وَعَنِ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ.

It was narrated that Ali said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me to wear gold rings, and Al-Qassi, red Al-Miyathir.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5166
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥١٦٨ (صحیح )