Sunan An Nasai 5168

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5168Sunan An Nasai

سونے کی انگوٹھی سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: نَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَعَنِ الْقَسِّيِّ، وَعَنِ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ، وَعَنِ الْجِعَةِ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ مجھے نبی اکرم ﷺ نے سونے کی انگوٹھی، ریشم، سرخ گدیوں اور گیہوں یا جو کی شراب سے منع فرمایا۔

Ali said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me to wear gold rings and Al-Qassi, red Al-Miyathir, and (to drink) Al-Jiah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5165
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/اللباس ١١ (٤٠٥١)، سنن الترمذی/الأدب ٤٥ (٢٨٠٨)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٤٦ (٣٦٥٤)، (تحفة الأشراف: ١٠٣٠٤)، مسند احمد (١/٩٣، ٤٠٩، ١٢٧، ١٣٧)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: (٥١٦٩، ٥١٧٠) (صحیح )